Author: admin

ؑ لاہور(ویب ڈیسک)سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بورڈ ان کے خلاف جاری کی گئی حالیہ پریس ریلیز کو واپس لے۔سابق فاسٹ باو¿لر نے کہا کہ ‘کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری لانے کے بجائے پی سی بی نے میری آواز کو دبانے کے لیے پریس ریلیز جاری کردی’، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ‘وہ کرکٹ کی بہتری کے لیے آواز بلند کرتے رہتے ہیں’۔ریورس سوئنگ کے موجد سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ ‘پہلے انہوں (پی سی بی)…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹر) عرب اتحادی افواج نے یمنی پورٹ سٹی کی ناکہ بندی کا فیصلہ کر لیا۔ یمن میں جاری لڑائی میں اب تک لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے خبردار کیا ہے کہ یمن، شام، عراق میں لڑائی اور خانہ جنگی اور بعض افریقی ممالک میں بدحالی اور بدامنی کی وجہ سے مہاجرین کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ ادارے کے ترجمان کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے بعد اتنی بڑی تعداد میں قحط سالی اور مہاجرین کے مسائل سے سامنا ہے۔ اگر ان ممالک میں جلد امن نہ ہوا تو…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کو اپنے کیریئر کا آخری معرکہ قرار دے دیا۔حال ہی میں ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کرنے والے مصباح الحق کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ کیریبین سائیڈ کیخلاف سیریز کے بعد وہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کو خیرباد کہہ سکتے ہیں لیکن اس کا انہوں نے ابھی باقاعدہ کوئی اعلان نہیں کیا کیونکہ وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلنے کے بعد ہی حتمی فیصلہ کریں گے

Read More

لندن(ویب ڈیسک)فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی اب پروفیسر بن گئی ہیں۔اکتالیس سالہ انجلینا جولی نے لندن سکول آف اکنامکس میں اپنا پہلا لیکچر دیا،جہاں انہوں نے طلبائ کے سوالات کے جوابات دیئے جبکہ اس موقع پر انہوں نے اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر کی حیثیت سے اپنی خدمات اور تجربات سے طلبائ کو آگاہ کیا۔واضح رہے کہ اداکارہ انجلینا جولی نے گزشتہ برس لندن اسکول آف اکنامکس میں متعارف کرائے جانے والے کورس’خواتین،امن اور سلامتی“میں بطور پروفیسر اپنی ذمہ داری نبھانے کی آمادگی ظاہر کی…

Read More

جمیکا(نیوزایجنسیاں)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مشہورسابق بلےباز شیونرائن چندرپال اور ان کے 20 سالہ بیٹے ٹیگنرائن نے 4 روزہ فرسٹ کلاس میچ میں بہترین شراکت داری کرتے ہوئے اپنی نصف سنچریاں بنا کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔ شیونرائن چندرپال اور ان کے بیٹے نے اپنے آبائی ریاست گیانا کی نمائندگی کرتےہوئے جمیکا کے خلاف نصف سنچریاں بنائیں جو چندرپال کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 136ویں نصف سنچری تھی۔سبینا پارک میں کھیلے جارہے میچ میں ٹیگنرائن چندرپال نے کھیل کے دوسرے روز اپنے والد سے چند لمحے قبل نصف سنچری مکمل تھی۔خیال رہے کہ 1931 میں انگلش کاو¿نٹی کے لیے کھیلنے…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان عامر خان کو سالگرہ کی مبارکباد دینے رات میں ان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گزشتہ روز اپنی 52ویں سالگرہ منائی جس میں فلمی ستاروں سمیت دیگر افراد شریک ہوئے لیکن رات میں بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان بھی عامر خان کے گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے عامر خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے عامر خان کو اپنے گھر منت میں کھانے پر مدعو کیا تھا…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینی صدر محمود عباس کو وائٹ ہاﺅس دورے کی دعوت۔ وائٹ ہاﺅس ذرائع نے کنفرم کیا ہے کہ محمود عباس کو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور وائٹ ہاﺅس آمد کی دعوت دی گئی ہے۔ دورے اور ملاقات کی تاریخ کا اعلان دونوں صدور کی مصروفیات کو دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔

Read More

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2005 میں ادا کیے گئے ٹیکس کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔امریکی نیوز چینل ایم ایس این بی سی کی جانب سے امریکی صدر کے 2005 کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات حاصل کرنے کا دعوی سامنے آنے کے بعد وائٹ ہاﺅس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 2005 میں اپنی 15 کروڑ ڈالر آمدن پر 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ٹیکس ادا کیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کی ان تفصیلات کا اعلان ٹی وی پروگرام کے نشر ہونے سے کچھ دیر پہلے ہی سامنے آیا۔وائٹ ہاﺅس سے جاری ہونے والے اعلامیے…

Read More

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے سابق وزیرکوخاتون کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گینگ ریپ کے الزام میں ملوث سماج وادی پارٹی کے سابق وزیر گائتری پرجاپتی کو لکھنو سے گرفتار کر کے عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جس نے ملزم کو 14روز کیلئے جیل بھیج دیا ۔پولیس نے ملزم کے دیگر تین ساتھیوں کو گرفتار کر کے تفتیش کی جس کے بعد سراغ لگا کر گائتری پرجاپتی کو بھی حراست میں لیا گیا ۔ اس سے قبل 7مارچ کو بھی ملزم کے دیگر 2ساتھیوں کو گرفتار…

Read More

لاہور (نیوزایجنسیاں )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سہیل تنویر اور عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کر سکے۔میڈیاکے مطابق دورہ ویسٹ انڈیز سے قبل لگا ئے جانے والے تربیتی کیمپ میں تمام کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ ہوا جس میںصرف سہیل تنویر اور عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرسکے تاہم دیگر کھلاڑیوں کی فٹنس کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ابھی حتمی سکواڈ کا فیصلہ نہیں ہوا تاہم اس حوالے سے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان مشاورت جاری ہے جس کے بعد ایک دو د ن میں حتمی سکواڈ کا اعلان کردیا جائے گا۔کیمپ…

Read More

کھٹمنڈو(ویب ڈیسک)بھارت خطے میں امن کیلئے خطرہ بن گیا، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے نہتے نیپالی شہری کو اندھا دھند گولیاں برسا کر موت کے گھاٹ اتار دیا جس پر بھارت مخالف مظاہرے شدت پکڑ گئے ، نیپالی وزیراعظم نے مودی سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی کی فوج کی غنڈہ گردی عروج پر ہے بھارت کی خطے میں چوہدراہٹ قائم کرنے کی گھناونی سازش ۔ طاقت اور ظلم و ستم کرکے خطے کا امن برباد کرنے کی ایک نئی کوشش ۔حال ہی میں بھارتی فوج کی جانب سے ہونے والی نیپالی…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) تھیٹر کی نامور اداکارہ دےدارنے کہا ہے کہ شوبز چھوڑا ہی نہےں واپسی کےسی ؟بہت جلد شوبز پر دوبارہ نظر آﺅں گی ‘موجودہ دور میں اچھا اورمعیاری رقص اسٹیج ڈرامہ کی کامیابی تصور کیاجاتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکار ہ نے کہا کہ رقص ایک آرٹ ہے جسے کچھ لوگوں نے اپنی مقبولیت کے لئے نیا رنگ دینے کی کوشش کی ہے جو انتہائی غلط ہے میں فحش اور غیر اخلاقی رقص کے سخت خلاف ہوں ‘پنجاب آرٹس کونسل اپنی ثقافت کے فروغ کے لئے بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے جو قابل ستائش ہے…

Read More

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھے ہوئے ہے‘ طیاروں کی اوورہالنگ میں خودانحصاری سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے‘ پاک فضائیہ ملک میں امن و استحکام کے لئے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہی ہے‘ پاک فضائیہ اپنی اور قوم کی اقدار اور روایات کو برقرار رکھے ہوئے ہے کسی بھی چیلنج کی صورت میں پاک فضائیہ قوم کے اعتماد پر پورا اترے گی۔ بدھ کو پی اے ایف بیس نور خان میں سی 130 طیارہ حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل…

Read More