Author: admin

بیجنگ(آئی این پی )پاک فوج نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے درکار ہرقسم کے تعاون و حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاہے کہ سی پیک کے تحت 900کلومیٹر طویل شاہراہ تعمیر کردی گئی ہے۔ بدھ کو چین کے معروف اخبار”چائنہ ڈیلی“ کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پاک فوج سی پیک کی 900کلومیٹر طویل روڈ تعمیر کر چکی ہے جو کہ سی پیک کوفعال بنانے کا ایک بنیادی جزو ہے اور اس کی منصوبہ بندی 2013میں…

Read More

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے برطانیہ کی جانب سے ثالثی کی کوشش کی گئی ہے۔ لندن میں تینوں ملکوں کے نمائندوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سرتاج عزیز، برطانوی وزیر خارجہ اور افغان سکیورٹی مشیر شریک ہوئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں ملوث مجرموں کے ڈانڈے افغانستان سے ملنے کے ثبوت ملنے کے بعد پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا ہے جس سے دونوں ملکوں کے مابین تجارت اور آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ فرحانہ مقصودکو ڈائریکٹرفاروق رندکی ڈرامہ سیریل”با غی“کے اہم کردارمیں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی ریکارڈنگ ان دنوں بیدیاں روڈ پر واقع ایک گاﺅں میں جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی اس سیریل میں کام کرنے والے دیگر فنکاروں میں صباقمر،علی کاظمی،سرمدسلطان کھوسٹ،عرفان کھوسٹ اور سیمی راحیل قابل ذکر ہیں۔ اس بارے میں فرحانہ مقصودنے بتایا ہے کہ یہ سیریل ایک اہم سماجی موضوع کا احاطہ ہے تاہم اس کی تفصیلات سامنے نہیں لائی جاسکتیں البتہ مجھے اس بات کی بے حدخوشی ہے کہ میں فاروق رند جیسے منجھے ہوئے ڈائریکٹرکے ساتھ کام کررہی ہوں جنہوں نے ہمیشہ…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکاریاسرشاہ کی ٹیلی فلم”لویوں بھی ہوتاہے“مکمل ہوگئی ہے جسے جلد ہی آن ایئرکردیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے لئے بنائی جانے والی اس ٹیلی فلم کے ڈائریکٹرشعیب خان ہیں جبکہ کاسٹ میں عذراآفتاب،صدف بھٹی اور زارااحمدسمیت بہت سے دیگرفنکار شامل ہیں۔یاسر شاہ ریکارڈنگ کے لئے چندروز لاہورمیں مقیم رہنے کے بعدکراچی روانہ ہوگئے ہیں جبکہ اس بارے میں انہوں نے”خبریں“کو بتایا کہ ٹیلی فلم کی کہانی اور میرا کردار بہت اچھا ہے جبکہ شعیب خان نے بھی اس پر بہت محنت کی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں یاسرشاہ نے بتایاکہ میں اب فلم اور ٹی وی پر یکساں…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے ‘کاش پاکستان کی فلم انڈسڑی بھی پاﺅں پر کھڑی ہوجائے ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ شوبز انڈسٹری کی صورت اختیار کر چکی ہے اور اسے اسی طرز پر چلانے کی ضرورت ہے ۔ پاکستانی فنکاروں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے یہ ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ مواقع نہ ملنے کی وجہ سے نہ صرف نئے چہرے بلکہ پرانے فنکار بھی بھارت کا رخ کرتے ہیں جہاں ان…

Read More

لاہور( شوبز ڈیسک) فلم سٹار مےگھا نے کہا ہے کہ اپنے معیاری کام کے باعث پرستاروں کے دلوں پر راج کرتی ہوں ‘دور حاضر کے کمرشل ڈراموں میں وہی دکھایا جارہا ہے جو تھیٹر ز آنے والے دیکھنا چاہتے ہیں ۔ایک انٹر ویو میںفلم سٹارمےگھا نے کہا کہ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اچھے اور معیار ی رقص سے اپنے پرستاروں کے دل جیتوں اور اس میں کامیاب بھی رہی ہوں “فنکار کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اسکی اداکاری یا رقص پرکسی کو کوئی اعتراض نہ ہو۔‘اگر کسی اچھی اردو فلم میں کردار کی پیشکش ہوئی تو…

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کئی فلم ٹھگس آف ہندوستان میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور عامر خان ایک ساتھ نظر آئیں گے، جب کہ دوسری جانب اداکارہ فاطمہ ثناءشیخ نے فلم”ٹھگس آف ہندوستان“میں کام کرنے کی تردید کردی۔ بھارتی فلم”دنگل“سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکارہ فاطمہ ثناءشیخ نے فلم”ٹھگس آف ہندوستان“میں کام کرنے کی تردید کی ہے۔فاطمہ نے کہا ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ نہیں ہے، اطلاعات کے مطابق اداکار عامر خان کی سفارش پر اس فلم میں فاطمہ کو لے لیا گیا ہے لیکن منگل کو فاطمہ نے ان تمام اطلاعوں کی تردید کر…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک)لاہور میں رنگا رنگ میلہ بہاراں شروع فلم سٹار میرا نے پیسے نہ ملنے پر پرفارم کرنے سے انکار کردیا جبکہ عارف لوہار سمیت لوک فنکاروں کی شاندار پرفارمنس سے لوگ خوب محظوظ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں رنگا رنگ میلہ بہاراں کا افتتاح صوبائی وزیر مجتبی شجاع الرحمان نے کیا تقریب میں نامور گلوکار عارف لوہار سمیت دیگر فنکاروں± کی پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ دوسری جانب پنجابی ثقافت کے رنگوں سے سجے میلہ بہاراں میں اداکارہ میرانے رنگ میں بھنگ ڈال دیا شو میں پہلے پیسے نہ ملنے پر پرفارم کرنے سے انکار کر…

Read More

لاہور (شوبز ڈیسک) شوبز سے تعلق رکھنے والی اداکاراﺅں نے اداکارہ وینا ملک اور انکے شوہر اسد خٹک کے درمیان صلح ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام کریڈٹ مولانا طارق جمیل کو جاتا ہے جنہوں نے بڑے اخلاق اور محبت کا مظاہرہ کرتے ہوئے میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی ۔ اداکارہ ریما ، میرا ، ماہرہ خان ، زارا اکبر ، مہوش حیات ، دیدار ، ماہ نور ، آفرین پری ، کاجل چوہدری ، خوشبو ، صائمہ خان اور میگا نے کہا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ ایک…

Read More

لاہور(نیوزایجنسیاں) سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بورڈ ان کے خلاف جاری کی گئی حالیہ پریس ریلیز کو واپس لے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے سابق فاسٹ باو¿لر نے کہا کہ ‘کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری لانے کے بجائے پی سی بی نے میری آواز کو دبانے کے لیے پریس ریلیز جاری کردی’، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ‘وہ کرکٹ کی بہتری کے لیے آواز بلند کرتے رہتے ہیں’۔ریورس سوئنگ کے موجد سرفراز نواز کا کہنا تھا…

Read More

کولمبو (اے پی پی) سری لنکن ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز دنیش چندیمل نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن بلے باز آسانکا گروسنہا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح وہ ملک کی طرف سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے 13ویں بلے باز بن گئے ہیں۔، چندیمل نے بنگلہ دیش کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 86 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، چندیمل نے 36 میچز کی 64 اننگز میں 2483 رنز بنا رکھے ہیں جبکہ گروسنہا نے 2452 رنز بنا رکھے تھے، سری لنکا کی…

Read More

نئی دہلی(نیوزایجنسیاں) بھارتی کرکٹ بورڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا اور اس حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے بلائی گئی 2 روزہ میٹنگ میں شرکت ہی نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میںدعویٰ کیا گیاکہ بی سی سی آئی کی جانب سے آئی سی سی کی حال ہی میں ’ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ‘ پر بلائی گئی 2 روزہ میٹنگ کو مسترد کردیا گیا جس میں تجویز پر مزید بات چیت ہونا تھی۔ بھارتی بورڈ کی جانب سے اس اقدام کا ایک مقصد آئی سی سی کی جانب سے افغانستان اور آئرلینڈ کو ٹیسٹ…

Read More

رانچی (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز سٹیون سمتھ کو ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 76 رنز درکار ہیں، وہ یہ اعزاز پانے والے 20ویں آسٹریلوی بلے باز بن جائیں گے۔، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ سمتھ (آج) جمعرات کو بھارت کے خلاف شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں 5 ہزار ٹیسٹ رنز کے ہندسے کو عبور کر لیں گے۔ سمتھ نے اب تک 52 میچز میں 4924 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی 18 شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں۔ کینگروز کی جانب…

Read More