Author: admin

لندن(ّویب ڈیسک)خود کو ترکی کی حکومت کے حامی قرار دینے والے ہیکرز نے ایمنٹسی انٹر نیشنل، یونیسیف امریکہ اور بی بی سی کی شمالی امریکی سروس کے ٹوئٹر اکاو¿نٹس ہیک کر لیے۔ہیکرز نے ترک زبان میں ٹیوٹ کی جس میں ’نازی جرمنی، نازی ہولاند کے الفاظ ‘ اور ترک پرچم شامل تھا۔اس ٹویٹ میں ترک صدر کے اس بیان کی گونج نظر آئی جس میں انھوں نے جرمن اور ہالینڈ کے حکام کو نازیوں سے تشبیہہ دی تھی۔ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ اس نے ہیکنگ کے ذریعے کو پتا لگانے کے بعد اسے وہاں سے ہٹا دیا ہے۔کمپنی کے ترجمان…

Read More

لاہور(ّویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے والے کھلاڑیوں کے بارے ایک ساتھی کھلاڑی نے پی سی بی کو مخبری کی۔نجی ٹی وی کے مطابق معطل ہونے والے کھلاڑیوں کے بکیز سے رابطوں میں کون نظر رکھے ہوئے تھا اور اینٹی کرپشن یونٹ کو ایک ساتھی کھلاڑی نے مخبری کی جس پر اینٹی کرپشن کھلاڑیوں کے خلاف حرکت میں آیا۔ساتھی کرکٹر کی مخبری کے بعد پی سی بی نے فوری طور پرایکشن لیتے ہوئے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کیا جبکہ محمد عرفان کو بعد میں معطل کیا گیا،شاہ…

Read More

ممبئی(ّویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ڈانسر اور بہترین اداکار گووندا ایک بار پھربڑے پردے پر واپسی کرنے جا رہے ہیں جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں لاتعداد کامیاب فلمیں دینے والے اداکار گووندا کے لاتعداد مداح ہیں جو انہیں پھرسے فلموں میں اداکاری کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔اداکار نے بڑی اسکرین سے غائب ہونے کے بعد سیاست میں بھی قدم رکھا لیکن کچھ عرصے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ بالی ووڈ ہی ان کا پیشہ ہے۔ اداکار آخری بار ایک لمبے عرصے کے بعد فلم ”کل دل“ اور”ہیپی اینڈنگ“ میں…

Read More

کوالالمپور(ّویب ڈیسک)رواں سال ہونے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کااعلان کر دیا گیا ہے لیکن اس میں پاکستان کا نام شامل نہیں،اس کی جگہ برطانیہ کو ایونٹ میں شامل کیا گیا ہے ۔چھ ممالک کی ٹیموں کے درمیان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 27اپریل سے ملائشیا کے شہر ایپو میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ کا فائنل 6مئی کو ہوگا۔ منتظمین کے مطابق ایونٹ میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ، جاپان، بھارت اور میزبان ملائشیا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن کو خط لکھا ہے، جس میں اس سے درخواست کی ہے کی وہ پاکستان…

Read More

کراچی(ّویب ڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالرز قرض باقاعدہ طور پر منظوری دیدی ہے جس کے مطابق چھوٹے مالیاتی اداروں کو 30 کروڑ ڈالرز دیئے جائیں گے جبکہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے ورلڈ بینک نے 10 کروڑ ڈالرز کی رقم مختص کی ہے ، قرض میں ملنے والی 5 کروڑ ڈالرز کی رقم سیاحت کے فروغ کیلئے استعمال کی جائے گی۔

Read More

اسلام آباد(ّویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ عوام کے حق میں آرہا ہے ،ہم سپریم کورٹ کا فیصلہ من و عن تسلیم کریں گے۔ جمعرات کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ مارچ ملک کیلئے اہم مہینہ ہے کیو نکہ رواں ماہ ہی پانامہ کیس کا فیصلہ آئے گا جو عوام کے حق میں آرہا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاناما کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ من و عن تسلیم کریں گے ۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ…

Read More

ڈھاکہ (ّویب ڈیسک)بنگلہ دیش میں سکیورٹی فورسز کے چھاپے کے دوران خودکش بم دھماکے سے تین مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس حکام نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ملک کی بندرگائی شہر چٹاگانگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا تاہم اس موقع پر وہاں موجود عسکریت پسندوں نے خودکش دھماکہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین عسکریت پسند ہلاک جبکہ ایک خاتون اور ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Read More

اسلام آباد(ّویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف اور پی ٹی آئی کے مراد سعید کے درمیان صلح ہوگئی جاوید لطیف نے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنی غیر مناسب گفتگو پر شرمندگی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے مراد سعید سے معافی مانگ لی اور کہا ہے کہ کسی کی ماں ، بہن یا بیٹی کے بارے میں کوئی بات نہیں ہونی چاہئے تھی جو کچھ اس دن میرے منہ سے نکلا اس پر شرمندہ ہوں ۔ واضح رہے کہ جاوید…

Read More

اسلام آباد(ّویب ڈیسک)ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتاہم کوئٹہ، قلات، مکران ،ژوب، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان، فاٹا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہاتاہم…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے 16اضلاع سے ”خادم پنجاب زےور تعلےم پروگرام“آغاز کر دےا گےا ہے جس کے تحت ہر سال 6ارب روپے کے وظائف طالبات مےں تقسےم کےے جائےں گے اور اس پروگرام سے چھٹی سے دسوےں جماعت کی 4لاکھ60ہزار سے زائد طالبات مستفےد ہوں گی۔ پروگرام کی سوفےصد شفافےت ےقےنی بنانے کےلئے طالبات کو وظائف کی ادائےگی خدمت کارڈ کے ذرےعے کی جارہی ہے اورےہ وظائف طالبات کی تعلےم کو ےقےنی بنانے کےلئے 80فےصد سکول حاضری سے مشروط ہے۔ خدمت کارڈ کے ذرےعے طالبات کو…

Read More

نئی دہلی( خصوصی رپورٹ ) بھارت میں ریپ کی کوشش کے دوران 26سالہ نیپالی لڑکی ملزمان سے بچ کر برہنہ حالت میںدہلی کی سڑکوں پر نکل آئی جسے دیکھنے والے کپڑے دینے کی بجائے خاموش تماشائی بن گئے۔متاثرہ لڑکی برہنہ حالت میں لوگوں سے مدد کرنے کی دہائی دیتی رہی مگر کسی نے اس کی نہ سنی۔پولیس نے زیادتی کرنے والے پانچوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں یوٹرن لے لیا ہے جس کے نتیجہ میں پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی رکن نبیلہ حاکم علی نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں طالبات کو حجاب کا پابند بنانے سے متعلق دائر کی گئی تحریک التوائے کار واپس لے لی اس سلسلے میں رکن پنجاب اسمبلی حاکم علی کا کہنا تھا کہ وہ حجاب کی پابندی سے متعلق اپنا وضاحتی بیان پہلے ہی دے چکی تھی لیکن دفتری غلطی کی وجہ سے ان کی تحریک التوائے کار ختم نہ کی جاسکی۔

Read More

لاہور (کرائم رپورٹر) حساس اداروں نے خفیہکارروائی کرتے ہوئے بھارتی شہر ی کو علامہ اقبال ایئرپورٹ سے حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ بھارتی شہری نظام چند روز قبل لاہور آیا اور شہر کے مختلف اہم مقامات کا دورہ کرنے سمیت کینٹ کے علاقہ میںبھی گھومتا رہا لیکن اپنی موجودگی سے متعلق کسی کو بھی آگاہ نہیں کیا۔ بھارتی شہری نظام کو ایئرپورٹ سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جہاں اس کی لاہور آمد کا مقصد اور دیگر معلومات حاصل کی جائیں گی۔

Read More