- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
کراچی(شوبز ڈیسک )عائشہ عمر کے علاوہ کراچی کے ساحل پر دیگر کئی اور شوبز شخصیات بھی موجود ہیں جو ہندو برادری کے ساتھ ہولی کے موقع پر ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔اداکارہ عائشہ عمر نے کہاکہ سکرپٹ پسند آیا تو آئندہ بھی فلموں میں کام کروں گی۔آئٹم سانگ کرنے میں کوئی برائی نہیں۔شائقین فلموں میں آئٹم سانگ کی ڈیمانڈ کرتے ہیںدھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں گلوکاری نہیں چھوڑونگی فلم انڈسٹری سے وابستہ رہوں گی۔
لاہور(شوبز ڈیسک ) گلوکار علی عظمت اداکارہ عروا حسین کیساتھ آنیوالی نئی فلم "جھول” میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ اس فلم کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کیمطابق فلمساز شاہد شفاعت کی فلم جھول کے مرکزی کردار میں گلوکار علی عظمت اداکارہ عرواحسین کیساتھ جلوہ گرہونگے۔ فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جائیگا۔ پوسٹر میں اداکارہ عروا حسین اور گلوکار علی عظمت کو انوکھے انداز میں دکھایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ فلم جھول کیلئے اداکارہ نے کئی بالی ووڈ فلموں میں کام کرنے سے انکار کیا تھا تاہم فلم ٹریڈ سے وابستہ شخصیات کے مطابق…
لاہور(شوبز ڈیسک )پاکستان کے مشہور اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی نے بلاآخر بھارتی فلم انڈسٹری میں انٹری دیدی ہے ،دونوں اداکاروں کی فلم کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔عدنان صدیقی اور سجل علی جلد بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی کے ساتھ نئی فلم’موم‘میں جلوہ گر ہوں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری دیوی نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر بالی ووڈ کی نئی آنے والے فلم ’موم’کا پہلا پوسٹر شیئر کیا ہے۔روی ا±دیوار کی ہدایت کاری اور بونی کپور کی پروڈیس کردہ اس فلم میں سری دیوی، عدنان صدیقی اور سجل علی مرکزی کردار میں نظر آئیں…
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) پاک فوج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کا معاملہ،عدالت نے بانی قائد ایم کیو ایم کی عدم گرفتاری پر اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے بانی قائد کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے الطاف حسین کی عدم گرفتاری پر اشتہار جاری کرنے کا حکم دیا گیا،عدالت کی جانب سے جاری کئے گئے حکم میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے گھر، متعلقہ تھانوں اور احاطہ عدالت میں بھی اشتہار چسپاں کیے جائیں گے،بانی ایم کیو ایم کو 30 مارچ تک عدالت…
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی ‘ ایجنسیاں) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری اور محمد خان ڈاہا کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے فیصلہ پڑھ کر سناتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے دونوں رہنماو¿ں کے خلاف ریفرنس ناقابل سماعت ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے عمران خان…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کا کوئی شہری گندا پانی پی کر مر گیا تو ہم خود کو ذمے دار تصور کریں گے۔ 100 لوگوں کو بھی گھر بھیجنا پڑا تو سوچیں گے نہیں سندھ میں پانی کی فراہمی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی جس کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جہاں مال نظر آتا ہے۔ پروجیکٹ شروع کر دیتے ہیں۔ اتنا کھاﺅ جتنی پیٹ میں جگہ ہے۔ سندھ میں اگر کچھ ٹھیک چل رہا ہے تو اس کی تصویر دکھا دیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں…
channel 5 headlines by channel5tv
لاہور (کرائم رپورٹر) سانحہ چیئرنگ کراس میں اہم پیش رفت، گرفتار سہولت کار کی نشاندہی پر سرکلر روڈ سے مزید 4سہولت کار گرفتار ، ہینڈ گرنیڈ، دھماکہ خیز اور خودکش جیکٹ بنانے والا مواد بر آمد، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کاﺅنٹر ٹیراریزم ڈیپارٹمنٹ نے سانحہ چیئرنگ کراس میں ملوس سہولت کار انوار الحق کی نشاندہی پر سرکلر روڈ پر چھاپہ مار کر مزید 4دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزمان میں عرفان خان، عطاالرحمن، عبداللہ اور عمران شاہ شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے ہینڈ گرنیڈ،…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزارت تعلیم کے ادارے اکیڈمی آف ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ پاکستان اور چاروں صوبوں کے تعلیمی اعداد و شمار کی رپورٹ 2015-16ءکے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رپورٹ میں پیش کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق پنجاب حکومت نے تعلیم کے شعبہ میں پاکستان کی تمام اکائیوں پر سبقت لی ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے تعلیم کے میدان میں پنجاب کی حکومت کی…
واشنگٹن (آن لائن)امریکی ریاست ہوائی کی مقامی عدالت نے سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسر ے سفری حکم نامے کو غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیتے ہوئے عملدرآمد سے اےک گھنٹہ قبل معطل کر دیا جس کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کو ایک مرتبہ پھر س±بکی ا±ٹھانا پڑ گئی ،عدالت کے مطابق فیصلے کا اطلاق پورے ملک میں ہو گا۔ امریکی ریاست ہوائی میں وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائی جانے والی نئی سفری پابندی کو شروع ہونے سے ایک گھنٹہ قبل معطل کر دیا امریکی ڈسٹرکٹ جج ڈیریک واٹسن کی جانب سے جاری…
گوادر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے تمام راستے بلوچستان سے نکلیں گے‘ پاکستان ایشیاءکا ٹائیگر بنے گا اور بلوچستان پاکستان کا ٹائیگر بنے گا‘ گوادر میں بہترین یونیورسٹی اورجدید ہسپتال قائم کیا جائے گا، یہاں کے عوام کے جوش وخروش میں امید کی بڑی کرن نظر آرہی ہے‘ حقیقی طور پر محسوس کررہے ہیں کہ گوادر کے لئے مثالی ترقی کا دور شروع ہو رہا ہے اور اس علاقے کی تقدیر بدلنے والی ہے۔ جمعرات کو یہاں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کوئی ایسا دن نہیں گزرتا…
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، توہین رسالت کرنے والے دشمنان انسانیت ہیں، توہین رسالت کے مرتکب افراد کو سزا دلوانے کےلئے آخری حد تک جائیں گے ،آزادی اظہار رائے کے نام پر مقدس ترین شخصیات کی توہین کی سا زش قبول نہیں ، توہین رسالت اظہار آزادی رائے نہیں ، گھٹیا ترین اسلام مخالف سازش ہے،فیس بک اور سوشل میڈیا پر بیشتر توہین آمیز مواد بلاک کردیا گیا ہے ، ذمہ داران کی تلاش کے لئے کوشش جاری ہیں ، توہین آمیز…
اسلام آباد (کرائم رپورٹر، آن لائن) ملک کی تمام پارلیمانی پارٹیوں نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع پر اتفاق کر لیا ہے اس حوالے سے ترمیمی مسودہ آج (جمعہ) کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا اور پیر کو منظور کرنے کے بعد ترمیمی بل منگل کے روز سینٹ میں پیش کیا جائے گا۔ 2015ءکے مسودے میں صرف مذہب کے غلط استعمال کے لفظ کو دیکھا جائے گا، پیپلز پارٹی کے 9میں سے4نکات مان لئے گئے ہیں۔ جے یو آئی اور جماعت اسلامی نے مذہب کے لفظ پر اعتراض کیا تھا، تمام پارلیمانی لیڈرز پر…
