لاہور (کرائم رپورٹر) سانحہ چیئرنگ کراس میں اہم پیش رفت، گرفتار سہولت کار کی نشاندہی پر سرکلر روڈ سے مزید 4سہولت کار گرفتار ، ہینڈ گرنیڈ، دھماکہ خیز اور خودکش جیکٹ بنانے والا مواد بر آمد، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کاﺅنٹر ٹیراریزم ڈیپارٹمنٹ نے سانحہ چیئرنگ کراس میں ملوس سہولت کار انوار الحق کی نشاندہی پر سرکلر روڈ پر چھاپہ مار کر مزید 4دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزمان میں عرفان خان، عطاالرحمن، عبداللہ اور عمران شاہ شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے ہینڈ گرنیڈ، نقشے اور وہ دھماکہ خیز مواد دیگر اجزا کے ساتھ بر آمد ہوا ہے جو خودکش جیکٹ بنانے میں کام آتا ہے۔ سی ٹی ڈی نے ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

