Author: admin

اسلام آباد: (ویبڈیسک)عالمی بینک اور پاکستان کے درمیان قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بینک پاکستان کو 91 کروڑ80 لاکھ ڈالرکاقرضہ فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے جس پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویڑن نور احمد جب کہ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پیچاماہتو ایلنگوان نے دستخط کئے ہیں۔عالمی بینک سے ملنے والے 40 کروڑ ڈالر ریونیو بڑھانے کے پروگرام کے لئے ہوں گے، ٹیکس بیس بڑھائی جائے گی اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات فراہم کی جائیں گی اور اصلاحاتی پروگرام کے تحت ٹیکس ٹو جی…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی اپنی سیکیورٹی منفرد انداز سے چیک کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان بالی ووڈ انڈسڑی کا وہ نام ہے جو اپنی اداکاری کی وجہ سے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہے اور ا±ن سے محبت کرنے والوں کی تعداد بھی خاصی زیادہ ہے، مقبولیت کے پیش نظر سلو میاں نے اپنی حفاظت کے لیے ذاتی گارڈز بھی رکھے ہوئے ہیں جو سائے کی طرح اداکار کے ساتھ ہر جگہ رہتے ہیں۔سلمان خان نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی اپنے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم میں انٹری پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اقربا پروری کا الزام عائد کیا جار رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم نگری میں انٹری کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ اور آریان ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم لائن کنگ کے ہندی ری میک ورڑن میں مفاسا اور سمبا کی وائس اوور کریں گے۔ اداکار کے اس اعلان کے بعد ا±ن کے مداحوں کی جانب سے کافی گرم جوشی دیکھنے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک)بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد لندن آمد پر میڈیا سے بغیر کوئی بات کیے ہوٹل روانہ ہوگئے۔بھارت کے ہاتھوں شکست کا صدمہ اٹھائے پاکستان ٹیم مانچسٹر سے لندن پہنچی تو بس سے اترتے ہی میڈیا کے چند نمائندوں نے سوالات پوچھنے کی کوشش کی، ٹیم میں گروہ بندی کا سوال بار بار دہرایا گیا، جواب میں سرفراز احمد نے کہا کہ کوئی بھی بات ہے تو میڈیا منیجر رضا راشد سے پوچھیں، اتنا کہنے کے بعد کپتان اپنے بیٹے عبداللہ کو اٹھائے اکیلے ہی ہوٹل کی جانب روانہ ہوگئے جب کہ دیگر…

Read More

برمنگھم:(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے ورلڈکپ2019 کا 25واں میچ آج ساو¿تھ افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔آج کے حریف پاکستانی وقت کے مطابق دن 2:30 پر برمنگھم کے میدان میں مد مقابل ہوں گے جب کہ ٹاس کے لیے سکہ نصف گھنٹہ قبل دو بجے اچھالا جائے گا۔پوائنٹس ٹیبل پر دونوں ٹمیوں کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہونے کے سبب اس میچ میں نیوزی لینڈ کا پلڑا بھاری نظر ارہا ہے جو سات نمبروں کیساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔ورلڈکپ2019 میں اب تک تیسرے نمبر کی ٹیم نے 4 مقابلوں میں حصہ لیا اور تین…

Read More

آباد: (ویب ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جولوگ کرپشن کیسز میں جیل میں ہیں وہ سیاسی قیدی کا لیبل لگا کر قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ماضی میں وزیراعظم چادر سے زیادہ اپنے پاو¿ں پھیلاتے رہے، 2014 – 15 میں وزیراعظم نے 88 کروڑ روپے کا بجٹ استعمال کیا، قوم کو اصلاح کا درس دینے والے عوام کے ٹیکس کا پیسا خرچ کرتے رہے۔معاون خصوصی اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان…

Read More

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں سے قربت رنگ لے آئی ہے،وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کو مزید ایک وزارت دینے کا فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سید امین الحق کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ اور وفاقی وزیر برائے قانون فروغ نسیم کی ملاقات کے بعد کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق امین الحق کو ہاﺅسنگ کی وزارت دئے جانے کا امکان ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل اور وفاقی…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کا پتہ نہیں ہوتا کہ کس وقت وہ سمت پھیر لیں۔ کچھ دنوں سے یہ فواہ بھی چل رہی ہے کہ اختر مینگل جن کے 4 ووٹ ہیں جس طرف وہ ہو جائیں گے وہ پارٹی جیت جائے گی۔ میں نے نیٹ سے رزلٹ نکلوائے ہیں۔ حکومتی اتحاد ایک طرف ہے دوسری طرف اپوزیشن ہے۔ حکومتی اتحاد میں پی ٹی آئی کے ہیں 155 ووٹ، ق لیگ کے…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ضیا شاہد نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی کے ساتھ آر ایس ایس کا جو الائنس ہے۔ آج یہ اعلان کیا گیا ہے کہ مسلمان لڑکیوں سے شادی کرو اور جو شادی کرے گا۔ ضیا شاہد نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس نے س قسم اخلاقی طور پر گھٹیا غیر اخلاقی، بے اصولی کی بات پر کیا کوئی گفتگو کرے گا۔ یہ ایک مذاق نہیں ہے یہ ایک سوچی سمجھی سکیم ہے جو مقبوضہ کشمیر میں پہلے سے جو بی جے پی کی حکومت ہے ایک مدت سے اس پر عمل کر رہی…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار“میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار میاں سیف الرحمان نے کہا ہے کہ دنیا میں کامیاب معیثت کے ماڈلز ممالک نے زراعت اور پھر صنعت کو فروغ دیا۔ پاکستان میں حکمران جماعتوں نے سمت کا تعین ہی نہیں کیا۔ نیب احتساب کے نام تاثر ٹھ رہا ہے کہ چند افراد کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ عمران خان کے دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی ایسی نہیں ہونی چاہیئے تھی۔عمران خان نے ڈیپارٹمینٹل کرکٹ بند کر دی ہے ۔میزبان تجزیہ کار آغا باقر نے کہا ہے کہ تمام تر…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنماءکامل علی آغا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب بھی سمبلی میں تقریر کرنے کھڑے ہوتے ہیں اپوزیشن شوروغوغا کرتی ہے۔جلد بجٹ پر بحث شروع ہو گی اور اختتام پذیربھی ہو گی۔اپوزیشن کو یہ یقین دلانا پڑے گا کہ جب وزیراعظم بات کریں گے تو خاموشی سے ان کی بات سننا پڑے گی یہ قاعدے کی بات ہے۔ چینل فائیو کے پروگرام نیوز ایٹ سیون میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ حکومت کے پاس نمبرگیم پوری نہیں۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی حکومت گرانا نہیں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بینک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکاﺅنٹ نہیں کھل سکتا اور جعلی اکاﺅنٹس سے دیگر اکاﺅنٹس ہولڈرز خوف اور عدم اعتماد کا شکار ہوتے ہیں۔سپریم کورٹ میں جعلی بنک اکاﺅنٹس کیس کے ملزم محمد انور کی اپیل کی سماعت ہوئی تو مدعی محمد انور نے سزا کیخلاف اپیل واپس لے لی۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ بینک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکاﺅنٹ نہیں کھل سکتا، معاملہ گھمبیر ہے کیوں نہ سزا بڑھا دیں؟ملزم کے وکیل نے کہا کہ جعلی…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم میں اختلافات اور گروپنگ کی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق اختلافات سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔’تمام کھلاڑی سرفراز احمد کی قیادت میں متحد اور آئندہ میچوں میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہیں۔‘دوسری جانب قومی ٹیم مانچسٹر سے لندن پہنچ گئی تاہم ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی نقل وحرکت محدود کردی ہے۔کرکٹرز لندن میں دو دن کو آرام کے بعد جمعرات کو لارڈز میں اپنا پریکٹس سیشن کرے گی۔پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا چھٹا میچ…

Read More