جنوبی افریقا(ویب ڈیسک)کرکٹ جنوبی افریقا کے سالانہ ایوارڈز کا میلہ فاسٹ باولر کاگیسو ربادا نے لوٹ لیا۔ایونٹ میں پروٹیز پیسر ربادا نے ایک نہیں ، دو نہیں 6 ایوارڈز اپنے نام کیے۔کرکٹ جنوبی افریقا کے سالانہ ایوارڈز 2018 میں نوجوان فاسٹ باولر کگیسو ربادا نے پھر اپنی دھاک بٹھا دی۔2016 کے بعد ربادا نے اس سال بھی6ایوارڈز جیت لیےجبکہ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی کھلاڑی نے 5سے زیادہ ایوارڈز2 بار جیتے ہیں۔ربادا نے جنوبی افریقا کے کرکٹر آف دی ائیر کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر، ون ڈے پلئیر آف دی ائیر سمیت 6ایواڈا پنے نام کیےہیں۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

