لاہور(ویب ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کی کینیا آمد ،ٹرافی کا سفر پچھلے سال ستمبر میں شروع ہوا۔6بر اعظمو ں کے 50سے زائد ممالک میں اسکا سفر مکمل ہوگا،فیفا ورلڈ کپ ٹرافی نے 26گھنٹوں کے دورانیہ کینیا میں مکمل کیا ۔ٹرافی اور اسکے ساتھیوں نے نیروبی گورنمنٹ آفیشل سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر قبائلیوں کی ثقافت کا زبردست مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

