تازہ تر ین

اداکارہ میرانے وزیرِاعلی پنجاب شہباز شریف سے پیسے کیوں مانگے ؟وجہ سامنے آگئی….جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) ملک میں فلم انڈسٹری پر زوال کیا آیا اداکارہ میرا کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئی۔ مالی امداد کے لیے وزیر اعلی ٰ پنجاب شہباز شریف کو درخواست لکھ دی۔ان کا کہنا تھا گاڑی سمیت سب کچھ بیچ چکی ہوں جب تک زندہ ہوں دو لاکھ روپے ماہانہ اور ایک کروڑ روپے یکمشت ادا کیے جائیں۔ اداکارہ نے لکھا کہ وہ پاکیزہ زندگی گزارنا چاہتی ہیں جس کے لئے ان کی فوری مدد کی جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv