ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کئی فلم ٹھگس آف ہندوستان میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور عامر خان ایک ساتھ نظر آئیں گے، جب کہ دوسری جانب اداکارہ فاطمہ ثناءشیخ نے فلم”ٹھگس آف ہندوستان“میں کام کرنے کی تردید کردی۔ بھارتی فلم”دنگل“سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکارہ فاطمہ ثناءشیخ نے فلم”ٹھگس آف ہندوستان“میں کام کرنے کی تردید کی ہے۔فاطمہ نے کہا ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ نہیں ہے، اطلاعات کے مطابق اداکار عامر خان کی سفارش پر اس فلم میں فاطمہ کو لے لیا گیا ہے لیکن منگل کو فاطمہ نے ان تمام اطلاعوں کی تردید کر دی۔فاطمہ کا کہنا ہے کہ انھیں ابھی تک اس حوالے سے کوئی پیشکش نہیں ہوئی، لیکن اگر ہوئی تو وہ ضرور کام کرنا چاہے گی۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

