لاہور (ویب ڈیسک) تھیٹر کی نامور اداکارہ دےدارنے کہا ہے کہ شوبز چھوڑا ہی نہےں واپسی کےسی ؟بہت جلد شوبز پر دوبارہ نظر آﺅں گی ‘موجودہ دور میں اچھا اورمعیاری رقص اسٹیج ڈرامہ کی کامیابی تصور کیاجاتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکار ہ نے کہا کہ رقص ایک آرٹ ہے جسے کچھ لوگوں نے اپنی مقبولیت کے لئے نیا رنگ دینے کی کوشش کی ہے جو انتہائی غلط ہے میں فحش اور غیر اخلاقی رقص کے سخت خلاف ہوں ‘پنجاب آرٹس کونسل اپنی ثقافت کے فروغ کے لئے بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے جو قابل ستائش ہے ۔انہوں نے کہا مےں کبھی شوبز سے الگ ہوئی ہوں اور نہ ہوں گی اور بہت جلد شوبز مےں دوبارہ نظر آﺅں گی ۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

