تازہ تر ین

سوشل میڈیا پر برابھلا کہنے والے بزدل ہیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا پر برابھلا کہنے والے لوگوں کو بزدل قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہاہے کہ ان کا سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹوں پر تجربہ زیادہ اچھا نہیں رہا ہے۔یونی ویژن نیوز سے انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیا کی سائٹوں پر جو لوگ کسی کو بھی ٹرول کرتے ہیں یا بھلا برا کہتے ہیں، میں انھیں بزدل کہوں گی کیونکہ جو سچے لوگ ہیں اور کام کر رہے ہیں ان کے پاس ان تمام چیزوں کے لیے وقت نہیں ہے۔ صرف فالتو لوگوں کے پاس ہی ایسی بکواس چیزوں کے لیے ٹائم ہوتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv