لاہور( ویب ڈیسک)فلم پروڈیوسر احد شیخ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کے بغیر پاکستان گھر ویران ہیں‘شوبر انڈسٹری کو سیاست سے الگ رکھا جائے‘اگر پاکستان معیاری فلمیں بنائے تو انڈین فلموں کی ضرورت نہیں پڑے گی‘شائقین کو اعلیٰ معیار کی تفریح فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔اپنے اےک انٹروےو نے کہا ہے کہ دنیا آج آپس کے لڑائی جھگڑوں سے نکل کر تعلقات کو مزید مضبوط کرنے میں مصروف ہیں اور پاکستان اور انڈیا آج بھی صدیوں پرانی لڑائیاں لڑ رہے ہیںاس کشمکش سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

