لاہور(شوبز ڈیسک) فلمسٹار میگھا نے کہا ہے کہ امن و سلامتی کے لئے برداشت کے کلچر کو فروغ دیا جائے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل لوگ اپنی سوچ کے منحرف کوئی بات سننے کے لئے تیار نہیں ہوتے اس کی وجہ سے لڑائی جھگڑوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں وسائل اور محنتی لوگوں کی کمی نہیں مگر بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں لوگ اپنی سوچ کے خلاف ایک بھی لفظ سننے کے لئے تیار نہیں ہوئے ۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

