ملیے ایٹانا سے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تخلیق کردہ انسٹاگرام ماڈل
بارسیلونا: ایٹانا لوپیز عرف ’فِٹ ایٹانا‘ کو صرف چار ماہ ہوئے ہیں انسٹاگرام پر آئے ہوئے، لیکن اس نے 110,000 سے زیادہ فالوورز اپنے نام کرلیے ہیں اور ماہانہ آمدنی 4,000 یورو سے زیادہ ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں.



























