- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی وڈ میں کئی اداکارائیں ایسی بھی ہیں جو ان فلموں سے متعلق بھی میڈیا پر بات کرتی نظر آتی ہیں جن کی انہیں آفر ہوئی اور انہوں نے اس میں کام سے انکار کر دیا ہو۔ ان ہی اداکاراوں میں ایک کرینہ کپور بھی شامل ہیں جو عموماً اپنی ان فلموں کے بارے میں بھی کافی جگہ بات کرتی نظر آتی ہیں جن کو انھوں نے کبھی مسترد کر دیا تھا تاہم دپیکا پڈوکون ان سے کافی مختلف ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ وہ تب تک ان فلموں کے بارے…
لاہور (شوبز ڈیسک)سید نور کا کہنا ہے ‘شبنم صاحبہ نے فلمی دنیا میں واپسی اختیار کی ہے اور ہم ان کا استقبال کرتے ہیں، میں نے کراچی میں شوٹنگ کے دوران ان سے کئی مرتبہ ملاقات کی، ہم ندیم صاحب کے گھر پر بھی ملے تھے، وہاں ہم سب نے فلم ‘آئینہ 2’ کے حوالے سے بات کی اور ایک پرانے پروڈیوسر بھی اس کا حصہ بن گئے، ہمیں ایسا محسوس ہوا کہ اس فلم کو ضرور بننا چاہیے، میں اس فلم کو شبنم اور ندیم کے ساتھ ہی بنانا چاہتا ہوں’۔تاہم سید نور اس فلم کو کچھ الگ انداز…
ممبئی (شوبز ڈیسک )ایشوریا اور ابھیشیک کا شمار بولی وڈ کی بہترین جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ لیکن پچھلے کئی وقتوں سے ان دونوں کے درمیان اختلافات دیکھنے کو ملے ہیں۔بھارتی ویب سائٹ ڈی این اے کے مطابق دونوں اداکار جوڑی کے درمیان ایک بار پھر سے اختلافات سامنے آرہے ہیں اور اب کی بار اختلاف کی وجہ ان کی بیٹی ہیں۔ذرائع کے مطابق ابھیشیک چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی آرادھیا چائلڈ اسٹار کے طور پر بولی وڈ میں قدم رکھ دے تاکہ اداکاری میں مہارت حاصل کرکے مستقبل کی بڑی اداکارہ بن جائے جبکہ ایشوریا ایسا ہرگز نہیں چاہتیں،…
لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکارہ نیرہ نوراور اداکار شہریارزیدی کے بیٹے گلوکار جعفرزیدی کی شادی لاہور میں انجام پائی۔جعفرزیدی کی شادی عثمان پیرزادہ کی بھتیجی یمینا پیرزادہ سے ہوئی۔شادی کی تقریبات رائے ونڈ روڈ پر واقع پیروزکیفے میں جاری ہیں جہاں گزشتہ رات رسم حنا اور رخصتی کی تقریب ہوئی جس میں دونوں فیملیزکی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ جعفر زیدی کو گزشتہ سال کوک سٹوڈیو سے شہرت ملی جو اب باقاعدگی سے گلوکاری کررہے ہیں جبکہ یمینا پیرزادہ سعدان پیرزادہ کی بیٹی ہیں جو اب اداکاری سے وابستہ ہیں اور ان دنوں نجی ٹی وی سے ان کی سیریل”خان “بھی آن…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) حکومت کی طرف سے فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے حوالے سے مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی کاپی پیپلزپارٹی کو فراہم کر دی گئی۔ حکومتی بل کی کاپی موصول ہونے کے بعد پی پی پی نے بل میں ترامیم کیلئے مشاورتی عمل شروع کر دیا۔ قومی اسمبلی اور سینٹ کے (آج) کے اجلاس کے دوران بل کے معاملہ پر دونوں ایوانوں کے قائد حزب اختلاف اور اہم حکومتی ارکان میں غیرمعمولی ملاقات کا امکان۔ اتوار کو پیپلزپارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کا حکومتی بل قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی…
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)اربوں کے خسارے کے باوجود وزارت ریلوے کے افسران کی عیاشیاں ختم نہ ہوئیں، ایک طرف پاکستان ریلوے کو 27ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے جبکہ دوسری طرف افسر شاہی کی جانب سے گاڑیوں کی مرمت، دیکھ بھال اور ایندھن کی مد میں کروڑوں خرچ کئے جارہے ہیں،وزارت ریلوے کے ذرائع کے مطابق اس وقت وزارت ریلوے کے پاس 20سرکاری گاڑیاں ہیں ان گاڑیوں کی دیکھ بھال ، مرمت اور ایندھن کی مد میں یکم جنوری 2013 سے 31دسمبر 2016 تک 2کروڑ 17لاکھ 21ہزارروپے سے زائد خرچ کئے گئے ہیں، ریلوے جو گزشتہ کئی برس سے خسارے…
کراچی (نیوز ایجنسیاں)چینی کمپنی نے کراچی میں منعقدہ پاکستان آٹو شو 2017 کے پلیٹ فارم سے کم قیمت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرادی ہیں، جدید اور دیدہ زیب ڈیزائن کی حامل الیکٹرک کاروں کی فیکٹری پرائس 3ہزار سے 5 ہزارڈالر ہے۔کمپنی کی جانب سے 3 دروازوں اور 4سیٹوں والی بائی منی ای وی کار کے 3ماڈلز آئندہ سال پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیے جائیں گے جن میں اکانومی، کمفرٹ ایبل اور لگڑری ماڈلز شامل ہیں۔ اکانومی کی قیمت 3ہزار ڈالر، کمفرٹ ایبل کی قیمت 4 ہزار ڈالر جبکہ لگڑری ماڈل کی فیکٹری پرائس 5ہزارڈالر بتائی جاتی ہے۔ایکسپو سینٹر میں شرکت…
سرگودھا۔2 مارچ(ویب ڈیسک ) سرگودھا ضلع کی تمام تحصیلوں میں حکومت کی جانب سے مفت کتابوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کرنے کےلئے سرکاری سکولزانتظامیہ نے انتظامات مکمل کرنا شروع کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب پہلی سے میٹرک تک کے طلباءکو مفت کتابیں دینے کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلہ میں تمام مضامین کی 6 کروڑ سے زائد کتب کی تیاری آخری مراحل میں ہے، جسے سکول انتظامیہ کو رواں ماہ کے دوران فراہم کردی جائیگی یہ کتابیں تمام سکولوں میں مفت تقسیم کی جائینگی ،جس کےلئے ہیڈ ماسٹرز سے سکولوں میں بچوں کے داخلوں…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر ارشد چائے والے نے سٹیڈیم کے باہر چائے کا سٹال لگانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارشد پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹیں نہ ملنے پر مایوس تھا جس کا ازالہ وہ فائنل والے روز سٹیڈیم کے باہر چائے کا سٹال لگا کر کرے گا۔ اس نے میڈیا کو بتایا کہ میں نے ٹکٹ لینے کی بہت کوشش کی‘ انٹرنیٹ کے ذریعے بھی ٹکٹ خریدنے کی کوشش کی لیکن مجھے ٹکٹ نہ مل سکی۔ ارشد چائے والا
بارسلونا (خصوصی رپورٹ) نوکیا نے 17 سال بعد ایک مرتبہ پھر چند تبدیلیوں کے ساتھ مقبول زمانہ موبائل فون 3310 کا نیا ورڑن متعارف کرا دیا۔ بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس ٹیکنیکل شو کے دوران مشہور زمانہ فون نوکیا 3310 کی نقاب کشائی کردی گئی۔ ماضی کی طرح نوکیا 3310 میں چند تبدیلیوں کے ساتھ وہی خوبیاں رکھی گئی ہیں جو اس موبائل کی پہچان تھیں جیسا کہ موبائل فون مضبوطی کے اعتبار سے دیگر موبائلوں کے مقابلے میں مضبوط ثابت ہوگا جبکہ اس کی بیٹری ٹائمنگ بھی 22 گھنٹے ٹاک ٹائم بتائی جاتی ہے۔ نیا نوکیا 3310 مکمل…
