- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
دبئی : (نیوزایجنسیاں ) آئی سی سی نے ایک بار پھر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے دیے ، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو تنقید پر جرمانہ کرنے کے بجائے میچ ریفری اور امپائرز کو تبدیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت آسٹریلیا سیریز میں ڈی آر ایس تنازع ، بنگلور ٹیسٹ کے تیسرے دن اسٹیو اسمتھ ایل بی ڈبلیو آٹ ہوئے ،بلے باز نے مشورے کی خاطر ڈریسنگ روم کی جانب دیکھنا شروع کر دیا ، ویرات کوہلی چیختے چلاتے پچ پر پہنچ گئے ،اسٹیو اسمتھ تو ریویو لیے بغیر میدان سے باہر چلے گئے لیکن بھارتی کپتان نے…
channel 5 headlines by channel5tv
انڈین ویلز (اے پی پی) نوویک جوکووچ اور وکٹر ٹرائیکی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے، اعصام الحق قریشی شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔امریکہ کے ثام قیوری اور ان کے لکسمبرگ کے جوڑی دار جائلز مولر نے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار فلورین مرجیا کو سخت مقابلے کے بعد 6-1، 1-6 اور 10-6 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
لاہور (آئی این پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ جب تک کرکٹر ز میں خوف خدا نہیں ہو گا کرپشن کو نہیںروکا جا سکتا چاہے ڈبل ایم اے پڑھے کرکٹر لے آئیں۔اگر پی سی بی کے پاس کھلاڑیوں کے خلاف شواہد ہیں تو میڈیا اور قوم کے سامنے رکھیں جائیں ، شواہد کو چھپانے کا کیا مقصد ہے؟بورڈ کب تک اپنی غلطیا ں کھلاڑیوں پر ڈالے گا ؟ نجی ٹی وی پرسپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹر محمد عرفان پر پابندی کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے کھلاڑیوں کو خود ضائع…
پی ایس ایل کے لاہور میں منعقدہ فائنل سے ایک روز پہلے میں کرکٹ بورڈ کے دروازے پر کھڑا تھا کہ پتہ چلا کہ سکیورٹی کی ریہرسل ہورہی ہے اور کچھ ہی دیر میں سکیورٹی پروٹوکول لاہور ائیر پورٹ سے قذافی سٹیڈیم پہنچنے والا ہے تمام انتظامات مکمل کیے جارہے تھے کہ اچانک پولیس کی گاڑیوں کی آواز آتی ہے اور سکیورٹی کی گاڑیا ں دو خالی بسوں کو لیے تیزی سے قذافی سٹیڈیم کے اندر داخل ہو جاتی ہیںاس منظر نے مجھے سوچنے پر مجبور کردیا کہ اگر بالکل اسی طرح کی سکیورٹی 2009 میں سری لنکا کی ٹیم…
کراچی(آئی این پی) راشد لطیف نے فکسنگ کیس میں چشم پوشی کرنے والے آفیشلز کو بھی سزائیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ہمیں اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ یہ کھلاڑی اتنی سخت نگرانی کے باوجود بکیز سے ملے کیسے؟ ۔پی سی بی کو لازمی طور پر دوسرے پلیئرز اور مینجمنٹ میں شامل ان افراد کا بھی پتہ چلانا چاہیے جنھوں نے مدد کی، ان کو بھی سزائیں دینا چاہیے۔ سابق کپتان نے کہا کہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ میں موجود سزائیں ہی دینا ہوں گی، اگر وہ تاحیات پابندی…
لاہور(آئی این پی)بدنام زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے ماسٹر مائنڈ اور سابق کپتان سلمان بٹ کے پاکستانی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں سلمان بٹ کی شمولیت کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو کلیئرنس دے دی ہے۔اب یہ سلیکشن کمیٹی پر منحصر ہے کہ وہ قومی بیٹسمین کو ٹیم میں شامل کرتے ہیں یا نہیں۔ یاد رہے کہ سلمان بٹ اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگ چکے ہیں۔ سابق کپتان جلد سے جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا ہے…
لاہور(نیٹ نیوز)گوگل نے کیپچیا کی جگہ نیا خود کار سکیورٹی نظام متعارف کرا دیا ہے ۔ اس نئے سکیورٹی نظام میں کسی بھی شخص کو ویب سائٹ کیساتھ رابطے کے انداز سے پہچانا جائیگا کہ آیا یہ انسان ہے یا کمپیوٹر۔کیپچیا وہ ویب سکیورٹی نظام کہلاتا ہے جو صارفین کے انسان یا کمپیوٹر ہونے میں تفریق کرتا ہے لیکن اب گوگل کے نئے نظام کے باعث کیپچیاختم ہو جائیگا۔گوگل نے اپنے ری کیپچیا نظام کو پہلے ہی سادہ کر \دیا ہے جس میں صارفین کو ان کی مطلوبہ سائٹ پر جانے کے بعد ایک چیک باکس کو ٹک کرنے کو…
لاہور(نیٹ نیوز)برطانیہ کے ایک محل میں قدیم رومی تابوت کو گزشتہ دو صدیوں سے گلدان کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔ 1700 سال قدیم اس تابوت کو پانچویں ڈیوک آف مارلبورو کے دور میں حاصل کر کے آکسفورڈ کے بلنہایم محل میں سجایا گیا تھا۔اس محل میں اسے 200 سال تک گلدان کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا۔تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ یہ ماربل کے سفید تابوت کا سامنے کا حصہ ہے ۔ اس دریافت کا سہرا قدیم اشیا کے ایک ماہر کو جاتا ہے ، یہ ماہر کسی اور کام سے محل میں آیا تھا…
لندن(خصوصی رپورٹ)جاپانی کمپنی پیناسونک نے ایسی واشنگ مشین متعارف کرائی ہے جو بٹن دبانے پر متعلقہ دھبے دھونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپانی کمپنی پیناسونک نے کپڑے دھونے کی ایسی مشین تیار کی ہے جس کی مدد سے گہرے داغ بھی دھوئے جاسکتے ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ ایسے داغ دھونے کے لئے مشین میں الگ سے بٹن \موجود ہے جسے دباتے ہی مشین اپنے خودکار نظام کے تحت کپڑے پر لگا دھبہ صاف کردے گی۔پیناسونک کمپنی نے پہلے مرحلے میں اس قسم کی مشینیں بھارت میں متعارف کرائی ہیں اور اب تک…
