- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے وزیراعظم نوازشریف کو گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے اعلان پر مبارکباد دی لیکن اس کے ساتھ اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علامتی طور پر جب گوادر پورٹ پر پہلا جہاز آیا تھا تو بہت شور مچا تھا، خبریں بھی شائع ہوئی لیکن اس کے بعد خاموشی چھا گئی ہے جس سے لگتا ہے کہ وہاں اب کام پہلے جیسی برق رفتاری سے نہیں ہو رہا۔ کوئی نہ…
پشاور(ویب ڈیسک) افغانستان سے دہشت گردوں نے خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے لوئی شلمان میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔
پشاور / شبقدر(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عائشہ کورونہ کے علاقے میں فرنٹیئر کانسٹیبلیر کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شبقدر کے علاقے عائشہ کورونہ میں واقع فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا جب کہ مقابلے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔
لاہور(اے پی پی ) دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاریوں کےلئے قومی کرکٹرز کا قذافی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ آج ختم ہو گا اور کھلاڑیوں کو اپنے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت دی جائے گی اور بعد ازاں کرکٹرز ویسٹ انڈیز جانے کےلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اکھٹے ہوں گے۔ ٹیم ویسٹ انڈیز کےلئے 20 مارچ کو روانہ ہوگی۔ تربیتی کیمپ کے آخری روز کپتان سرفراز احمد ساڑھے بارہ بجے میڈیا سے بات چیت کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران چار ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ چار میچوں کی…
مانچسٹر(آئی این پی) چیمپئنز فٹبال لیگ کے میچ میں موناکو نے مانچسٹر سٹی کی بڑی ٹیم کو تین ایک سے ہرا دیا۔چیمپئنز فٹبال لیگ کے میچ میں موناکو کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کے خلاف پہلا گول آٹھویں منٹ میں داغا۔ ایک گول کی برتری لینے کے بعد موناکو نے حریف گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ تیز کر دیا جس کے نیتجے میں وہ 29ویں منٹ میں ایک اور گول کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے کچھ ہمت دکھائی اور 71ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔ موناکو نے 77 ویں منٹ میں ایک مرتبہ پھر…
لاہور ( نیو ز ا یجنسیا ں ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ نے کہاہے کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ نئے سامنے آنے والے کھلاڑی پاکستان ٹیم کیلئے کھیل رہے ہیں۔محمد حفیظ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے کہ پی ایس ایل میں سامنے آ نے والے نوجوان کھلاڑی کیمپ کا حصہ رہے اور انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم میں شمولیت حاصل کی۔
انڈین ویلز (اے پی پی) سربیا کے نامور ٹینس سٹار نوویک جوکووچ اور ہسپانوی ٹینس کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل نڈال انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر انڈین ویلز میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ سربیا کے نوویک جوکووچ کو 6-4 اور 7-6(7-3) سے ہر اکر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایک اور میچ میں سوئٹزرلینڈ کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار راجر…
کیلی فورنیا (آئی این پی) انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے راونڈ میں راجر فیڈرر نے روایتی حریف رافیل نڈال کو دھول چٹادی ، عالمی نمبر دو نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست ہو گئی ۔ آسٹریلین اوپن چیمپئن راجر فیڈرر اور رنر اپ رافیل نڈال ایک بار پھر آمنے سامنے ہوئے۔ ، حریف نڈال کے خلاف سوئس ماسٹر نے شاندار ٹینس کھیلتے ہوئے پہلا سیٹ چھ دو سے اپنے نام کیا ، راجر فیڈرر نے دوسرا سیٹ بھی چھ تین سے با آسانی جیت کر ایونٹ میں پیش قدمی جاری رکھی۔ایک اور مقابلہ میں عالمی نمبر دو نواک جوکووچ…
پشاور / شبقدر(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عائشہ کورونہ کے علاقے میں فرنٹیئر کانسٹیبلیر کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شبقدر کے علاقے عائشہ کورونہ میں واقع فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا جب کہ مقابلے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔
پشاور(ویب ڈیسک) افغانستان سے دہشت گردوں نے خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے لوئی شلمان میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔
کراچی(آئی این پی) صوبائی وزیرکھیل سردارمحمد بخش مہر نے کرکٹریونس خان کیلئے 10لاکھ روپے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے وزیرکھیل سردار محمد بخش مہرکا کہنا تھا کہ صوبے میں غریب کھلاڑیوں کی تربیت اور ان کی سرپرستی کیلئے حکومت سندھ یونس خان کی مدد کرےگی۔وبائی وزیرکھیل نے یونس خان کو اس منصوبے کیلئے 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سابق کپتان کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کریں گے۔کرکٹریونس خان کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ دیہی اور شہری علاقوں میں تربیتی کیمپ لگا کرنیا ٹیلنٹ دریافت کیاجائے۔
کراچی(آئی این پی) رمیزراجہ نے دورہ ویسٹ انڈیزکیلئے اظہرعلی اور سہیل خان کو منتخب نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں پلیئرزکو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ سہیل خان پاکستان سپر لیگ کے سب سے کامیاب بولر ہیں جنہوں نے ایونٹ میں 16 وکٹیں حاصل کیں۔، وہ ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب بولر ہیں۔، انہوں نے کہا کہ سلیکٹرز نے جس طرح کامران اکمل کو سپرلیگ میں عمدہ پرفارمنس پر شامل کیا ہے اسی طرح سہیل خان کو بھی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ بنانا چاہیے تھا۔ رمیز راجہ نے کہا…
رانچی(آئی این پی) کوہلی آسٹریلیا کےخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔ پیٹر ہینڈز کومب کی شاٹ کو کوہلی نے ڈائیو لگا کر گیند کو باو¿نڈری سے باہر جانے سے تو روک لیا مگردائیں کندھے کے بل بری طرح گراو¿نڈ میں گرے ۔جس کے بعد فوری طور پر ٹیم فزیو میدان میں آئے اور کوہلی میدان سے باہر چلے گئے۔ ان کی عدم موجودگی میں اجنکیا راہنے نے ٹیم کی قیادت سنبھالی۔ بعد ازاں وہ ڈریسنگ روم میں کندھے پر آئس بیگ رکھے نظر آئے۔
