Author: admin

سیچوان(ویب ڈیسک) جنوب مشرقی چینی صوبے سیچوان میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں سے 11 افراد ہلاک اور 122 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی چینی صوبے سیچوان میں یکے بعد دیگرے دوزلزلوں کے جھٹکوں سے 12 افراد ہلاک اور122 زخمی ہوئے جب کہ کئی عمارتوں کوبری طرح نقصان پہنچا۔ پہلا زلزلہ 5.9 شدت اوراس کے ٹھیک 30 منٹ بعد 5.2 شدت کے دوسرے زلزلے نے لوگوں میں خوف وہراس پھیلا دیا۔ زلزلے کا مرکز16 کلومیٹرزیرزمین اورشدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے بعد 4 مزید دیگرزلزلے کے جھٹکے بھی ریکارڈ کیے گئے جو40 منٹ تک جاری رہے جب…

Read More

لاہور(صدف نعیم سے)اپوزیشن کا شور کرپشن کیسز سے توجہ ہٹانے کیلئے ہے وزیر اعظم کا کرپشن کے خلاف ڈٹ جانے کا اعلان لائق تحسین ہے 10سال کیلئے کمیشن بنانے کی سب سے زیادہ ضرورت پنجاب میں ہے نواز لیگ نے پنجاب میں من مانیوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا فرضی کمپنیوں اور کاغذی منصوبوں کی تفصیلات منظر عام پر لائیں گے گزشتہ10برسوں میں پنجاب کے عوام سے کھلواڑ کیا گیاماضی کے حکمرانوں کی منی لانڈرنگ کے ہوش ربا قصے سامنے آ رہے ہیں بجٹ کی آڑ میں اپوزیشن اپنے مفادات کا تحفظ کرنا چاہتی ہے عوام خوب جانتے ہیں کہ…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)اویس لغاری جنوبی پنجاب کے بے تاج بادشاہ رہے لیکن کچھ نہیں کر پائے وڈیروں کو ایک غصہ ہے چھوٹے قبیلے کا شخص سردار عثمان کیوں وزیر اعلی بن گیاجنوبی پنجاب فارس کمپنی اربوں روپے کا سکینڈل ہے اس میں حصہ اویس لغاری کا بھی ہے انہوں نے اندھی زمینیں تقسیم کیں عمران خان کی سکیورٹی کےلئے چھ ہزار رینجرزاور دو ہزار پولیس ہیں لیکن پہلے کیاہوتارہاایک لاکھ اسی ہزار پولیس چوالیس ہزار آل شریف اور عزیز و اقارب پر تعینات ہوتی تھی کیا پہلے یہاں اشرف غنی، حسینہ واجد یا نریندر مودی وزیر اعلی رہے آج خط غربت…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان اپنے والد کے ساتھ فلم نگری میں ڈیبو کررہے ہیں۔ڈزنی لائن کنگ کے ری میک ہندی ورڑن میں شاہ رخ خان مفاسا اور آریان خان سمبا کی وائس اوور کریں گے۔ یہ آریان خان کی پہلی فلم ہوگی۔شاہ رخ خان نے ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ”باپ بیٹے کے طور پر مفاسا اور سمبا کی آواز دینا میرے اور آریان کےلیے بہترین ذاتی اور پروفیشنل تجربہ ہے۔ اس مووی کو اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ دیکھنا بہت خاص ہوگا کیونکہ وہ اس فلم کا…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) اداکار دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم ”ویرے دی ویڈنگ“میں کرینہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔فلم ”رانگ نمبر“،”مہرالنسا وی لب یو“اور ”وجود“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار دانش تیمور بالی ووڈ جاتے جاتے رہ گئے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلم ”ویرے دی ویڈنگ“میں کرینہ کپور کے مقابل مرکزی کردار اداکرنے کی پیشکش ہوئی تھی جسے انہوں نے فراخ دلی سے قبول بھی کرلیا تھا۔بات اتنی آگے بڑھ چکی تھی کہ شوٹنگ کی تاریخیں اور پیسوں کے…

Read More

مانچسٹر(ویب ڈیسک) ورلڈکپ کے 24 ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 150 رنز سے ہرادیا۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے 398 رنز کے ریکارڈ ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 247 رنز ہی بنا سکی۔حشمت اللہ شہیدی 76 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جب کہ رحمت شاہ 46 اور اصغر افغان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔اوپنر نور علی زردان صفر، کپتان گلبدین نائب 37،محمد نبی 9،نجیب اللہ زردان 15 اور راشد خان 8 رنز بناکرپویلین لوٹے جب کہ اکرم علی خل 3 اور دولت زردان صفر پر ناٹ…

Read More

ما نچیسٹر:(ویبڈیسک) ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں پاکستانی شائقین مایوسی کا شکار ہیں وہیں میچ سے قبل وائرل ہونے والی شیشہ بار کی ویڈیو نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے اور اسی ویڈیوکے باعث کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان لفظی جنگ اب شدت اختیار کرچکی ہے۔میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں شعیب ملک، ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا، امام الحق اوروہاب ریاض ایک شیشہ بار میں موجود تھے یہ ویڈیو میچ سے قبل کی تھی۔انیہ مرزانے اس…

Read More

مانچسٹر(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم پر تنقید کر کر کے تھک چکا ہوں، اب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر کافی مشکل ہوگیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں پانچ بولرز کے ساتھ جا کر ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، پانچ بولرز کا مطلب آپ کم بیٹسمین کے ساتھ جارہے ہو، فیلڈنگ کے دوران حاضر دماغی بہت ضروری ہے۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میں یہاں پہلے کھیلا ہوں، مجھے معلوم ہے یہاں کی کنڈیشن…

Read More

بیجنگ:(ویب ڈیسک) چین کے صوبہ سیچوان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلےنے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 134 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔’چین ارتھ کوئک نیٹ ورک سینٹر’ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گزشتہ رات 10 بج کر 55 منٹ پر محسوس کیے گئے جس کی گہرائی 16 کلومیٹر تک تھی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی تاہم بڑے پیمانے پر نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے سیچوان کے 10 گاو¿ں اور قصبے بری طرح…

Read More

لاہور:(ویب ڈیسک) ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شدید عوامی ردعمل کے باعث ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی نقل وحرکت محدود کردی ہے۔ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں اختلافات اور گروپنگ کے چرچے قومی کھلاڑیوں کے لندن پہنچنے کے بعد بھی جاری ہیں، شدید عوامی ردعمل کے بعد ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی نقل وحرکت بھی محدود کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم میں گروپنگ اور اختلافات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیاہے۔ترجمان پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ ایسی اطلاعات میں…

Read More

لاہور:(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو کا میڈیا میں چرچا ہے وہ 15 جون کی نہیں 13جون کی ہے۔آل راو¿نڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو کا میڈیا میں چرچا ہے وہ 15 جون کی نہیں 13جون کی ہے، 20 سال تک انٹرنیشنل کرکٹ میں ملک کی خدمت کی ہے، بڑے افسوس کی بات ہے کہ مجھے وضاحت پیش کرنا پڑ رہی ہیں، کرکٹرز کی نجی زندگی اور فیملیز کا احترام کیا جانا چاہیے۔واضح رہے کہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کیلیے 11بجے کرفیو ٹائم مقرر کررکھا ہے، وائرل…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک)ورلڈکپ میں پی سی بی نے کھلاڑیوں کو سات پردوں میں چھپائے رکھا جب کہ سب کو سختی سے تاکید کی گئی کہ میڈیا کے ساتھ کوئی رابطہ نہ رکھے۔پی سی بی کی سخت میڈیا پالیسی نے صحافیوں کیلیے کام مشکل بنا دیا، ورلڈکپ میں بھی ایسا ہی ہے، پاکستان سے کئی صحافی انگلینڈ آئے ہیں مگر ان کیلیے کھلاڑیوں کے انٹرویوز کرنا جوئے شیرلانے کے مترادف ہے، گوکہ بورڈ نے میڈیا منیجر کا تقرر کیا مگر وہ ہرکام کیلیے میں ڈائریکٹر میڈیا سے ہدایات لیتے ہیں۔ابتدا میں بعض صحافیوں کو انٹرویوز کا موقع دیا گیا، لیکن پھر…

Read More

فےصل آباد (سٹی بیورو) زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ،جعلی پیر کا کمسن بچے پر انسانیت سوز تشدد،گرم راڈ جسم پر داغتا ہا۔تفصیل کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے چک نمبر66ج ب دھاندرہ کے رہائشی نصراللہ کے بھتیجے نو سالہ فیضان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی تویہ اسے لیکر ڈاکٹر کو چیک اپ کروانے کی بجائے اسی گاﺅں کے رہائشی جعلی پیر عرفان کے پاس لے گئے جعلی پیر نے بچے کو کمرے میں بند کرکے لواحقین کو باہر جانے کاکہہ دیا جعلی پیرنے جنتر منتر کے ذریعے عمل کا آغاز کردیا اوربچے کووحشیانہ تشد د کا نشانہ بناتے ہوئے لوہے…

Read More