کراچی: (ویب ڈیسک )پی ایس ایل تھری کے کراچی میں شیڈول فائنل کیلیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، بم پروف بسیں لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہیں جنہیں کھلاڑیوں کو ہوٹل سے اسٹیڈیم تک لانے اور واپس لے جانے کیلیے استعمال کیا جائے گا۔ سکیورٹی اداروں نے بم پروف بسوں کے ساتھ ٹیموں کو ہوٹل سے اسٹیڈیم تک پہنچانے کی مشق کی اور روٹ سے ملحقہ سڑکیں بلاک کر دی گئیں، اس موقع پر بڑی تعداد میں پولیس اور رینجرز کے جوان تعینات تھے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

