لاہور: (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کے آفیشلز کا اعلان کر دیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فرسٹ راونڈ اور سپر 12 مرحلے کے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔
سیمی فائنل کے لیے آفیشلز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، مجموعی طور پر 16 امپائرز ایونٹ میں فرائض انجام دیں گے، پاکستان کے علیم ڈار بھی امپائرز پینل میں شامل ہیں جبکہ پاکستان کے احسن رضا بھی ورلڈ کپ کے لیے پینل کا حصہ ہیں۔
اینڈریوپائی کرافٹ، کرس براڈ، ڈیوڈبون اور رنجن مدوگالے میچ ریفریز ہوں گے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

