اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے سبب کھپت میں بڑی کمی ہوگئی۔
انڈسٹری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں جولائی تا ستمبر پیٹرول کا استعمال 23 فیصد کم ہوا ہے۔
اس کے علاوہ جولائی تا ستمبر ڈیزل کےاستعمال میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ بجلی پیدا کرنے والے فرنس آئل کی کھپت بھی 23 فیصد گھٹ گئی ہے۔
خیال رہے کہ ملک میں پیٹرول 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 235 روپے 30پیسے فی لیٹر ہے
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

