ڈی آئی خان: (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کوئٹہ ژوب شاہراہ پر خانہ بدوشوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرک میں تصادم سے 4 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کی سب ڈویژن درازندہ مغل کوٹ کے ساتھ شمبہ زرند کے قریب خانہ بدوش کوچیوں کے ٹریکٹر اور ٹرک کے مابین خوفناک تصادم ہوا، تمام تر زخمیوں اور جاں بحق افراد کو درازندہ اور ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔
شدید زخمی افراد کو ریسکیو 1122 نے ایمبولینسوں کے ذریعے ڈی ایچ کیو ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال منتقل کیا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

