موغادیشو: (ویب ڈیسک) صومالیہ کے شہر بلدوین میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 بم دھماکوں میں اعلیٰ حکام سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاک شدگان میں اسٹیٹ منسٹرز اور کمشنرز میں شامل ہیں، تاہم اعلیٰ حکام کی شناخت اور تعداد ظاہر نہیں کیا گئی۔
صومالی حکام کے مطابق دھماکہ دہشت گرد تنظیم الشباب کی جانب سے کیا گیا۔
صومالیہ نے آج ہی الشباب کے بانی رہنما کو ایک فوجی کارروائی کے دوران ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

