امتنان شاہد کی معاون خصوصی اطلاعات سے ملاقات ،ملکی،صوبائی سیاسی حالات پر بات چیت
ملاقات کے دوران میڈیا کو درپیش مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
لاہورمعاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے اڈیٹر خبریں گروپ ،سی ای اوچینل ۵ امتنان شاہدنے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں میڈیا کو ساتھ لے کر چلوں گی۔ملاقات میں اہم امور پر بات کے علاوہ میڈیا کو درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی۔ایڈیٹر خبریں گروپ اور معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے ملکی اور با لخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

