کشمور(ویب ڈیسک)نواحی گاوں میں 4بچے اور ماں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ،تما م لاشوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق کشمورکے نواحی گاوں میں 4بچے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے اور بچوں کوبچانے کیلئے ماں نے بھی تالاب میں چھلانگ لگادی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور طبی امداد دینے والی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تالاب سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ جاں بحق ہونےوالوں میں 6سالہ نسیمہ ،7سالہ فرزانہ، 4 سالہ میراحمداور 5سالہ سارااور ان بچوں کی ماں بھی شامل ہے
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

