کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی ائیرپورٹ سے جانے والی مختلف ائیرلائنز کی 7 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق لوڈ نہ ہونے اور تیکنیکی وجوہات کے باعث پروازیں منسوخ ہوئیں۔
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق جو پروازیں منسوخ ہوئیں ان میں صبح7 بجےکراچی سے اسلام آباد کی پروازپی ایف121، کراچی سے دبئی کی صبح7 بجےکی پرواز ای کے605 اور کراچی سے لاہور کی صبح 8 بجےکی پروازای آر520 شامل ہے۔اس کے علاوہ دوپہر 12 بجےکی کراچی سےاسلام آباداورپشاورکی پروازپی اے 602، دوپہرپونےایک بجےکی کراچی سے لاہورکی پرواز ای آر 522، کراچی سے گوادر کی پرواز پی کے 503 اور کراچی سے دبئی کی شام 6 بجے کی پرواز پی ا ے 110 منسوخ ہوگئیں۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

