کراچی: (ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں ہر انکوائری کا سامنا کرنے کو تیار ہوں کیونکہ میں نے صرف تفریح کیلئے ویڈیو بنائی تھی۔
میڈیا سے گفتگو میں حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی ہو اور عمران خان میرے وزیراعظم ہیں۔اقتدار سے جانے کے بعد اللّٰہ تعالیٰ نےعمران خان کو پہلے سے بھی زیادہ عزت دی۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ سیاست میں آرہی ہو یا نہیں یہ ابھی نہیں بتا سکتی۔
حریم شاہ نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار جیسے لوگ واپس آسکتے ہیں تو دوسروں کو بھی آنا چاہیے، لندن کی عدالتوں سےریلیف ملنے کے بعد بانی ایم کیو ایم کو بھی وطن واپس آنا چاہیے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ دو دفعہ مجھے کورٹ سے ریلیف ملا میں کچھ مسائل کی وجہ سے نہیں آسکی۔ مجھے ہر مشن میں کامیابی ملی ہے اللّٰہ نے کبھی ناکام نہیں کیا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

