چیچنیا: (ویب ڈیسک) روس کی آزاد اور مسلم ریاست چیچنیا کے سربراہ نے اپنے نو عمر بیٹوں کو لڑنے کے لیے یوکرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان قدیروف کے بیٹے بالترتیب 14، 15 اور 16 برس کی عمر کے ہیں، انہوں نے اپنے بیٹوں کی ہتھیار استعمال کرنے کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔
اس حوالے سے رمضان قدیروف کا کہنا تھا کہ میرے بیٹوں کے لیے خود کو ثابت کرنے کا وقت آگیا ہے، میرے بچے مشکل ترین محاذ پر ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

