راولاکوٹ: (ویب ڈیسک) پونچھ کی حسین وادی راولاکوٹ کے خوبصورت تولی پیر کے مقام پر نیشنل گراس سکیٹنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، مقابلوں میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
آزاد کشمیر ونٹر سپورٹ نے گلف ایمپائر کے تعاون سے ٹیموں نے مقابلہ جات میں حصہ لیا، مقابلوں میں پاکستان اور آزاد کشمیر سے دس ٹیموں کے ستر سے زیادہ ایتھلیٹس نے حصہ لیا، جن میں 25 خواتین ایتھلیٹس بھی میں شامل تھیں۔
مقابلوں کے اختتام پر کھلاڑیوں میں کیش انعامات اور میڈلز تقسیم کیے گئے، مقابلوں میں عوام کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

