کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی پر فائرنگ کے نیتجے میں ہونے والے مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق نصیر آباد میں نوتال کے قریب قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے، زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے،ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے 3 دستی بم، ریموٹ کنٹرول ڈیوائس،کلاشنکوف اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

