اسلام آباد: (ویب ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری نے جل تھل ایک کر دیا جب کہ گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
جڑواں شہروں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں جس سے دونوں شہروں کا موسم خوشگوار ہوگیا لیکن متعدد نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔
ڈھوک کالا خان، شکریال، اور صادق آباد کے علاقوں میں پانی گلیوں میں داخل ہونے سے شہریوں کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی بھی کر رکھی ہے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

