اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کسان اتحاد نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین کارکنان کو احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا۔
کسان اتحاد کا اپنے مطالبات کے حق میں اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے۔ پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان پارٹی جھنڈے لے کر کسان اتحاد کے دھرنے پر پہنچ گئیں۔
پی ٹی آئی کی کارکنان کو کسانوں نے احتجاج میں شامل ہونے سے روک دیا۔ اس دوران خواتین کا کہنا تھاکہ کسان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں۔
کسانوں نے جواب دیا کہ کسان اتحاد احتجاج کو سیاسی نہ بنایاجائے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

