باغی جناح کا سابق ڈائریکٹر اختر سپرنٹنڈنٹ کو ٹھی پر برا جمان معلوم ہوا ہے کہ سابقہ وائس چیئر مین نے سپرنٹنڈنٹ باغ کی ایک طویل و عریض کوٹھی کو انسٹیٹیوت بنانے کے لئے سر توڑ کوششیں کی اور دس کروڑ روپے بھی حکومت سے منظور کروا لیے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انسٹیٹیوٹ کے لیے بیش قیمتی فرنیچر بھی سابقہ چیئرمین کی منشاکے مطابق خریدا گیا جو پڑا پڑا خراب ہو رہا ہے اور یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اس انسٹیٹیوٹ کو ذاتی مفاد کے لیے بنایا جا رہا ہے۔کیونکہ باغ جناح میں پہلے ہی لیڈیز کلب کے ساتھ فلوری کلچر انسٹیٹیوٹ ہے جہاں طلباءاور طالبات کو ٹریننگ دی جاتی ہے
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

