ماضی کی طرح رواں سال بھی موسم کی تبدیلی کے ساتھ خشک میوہ جات کی قیمتوں میںبے پنا ہ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کی وجہ سے ڈرائی فروٹ خریدنا عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہے۔ڈرائی فروٹ موسم سرما کی سوغات ہیں جسے شہری توانائی بحال رکھنے اور قوت مدافعت بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔لیکن شہر میں ڈرائی فروٹ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔سردیوں کی خاص سوغات یعنی میواجات عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیںجبکہ مونگ پھلی بھی غریبوں کی پہنچ سے دور کر دی گئی ہے۔خریداروں کی بڑھتی ہوئی گہما گہمی دیکھتے ہوئے دکانداروں نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

