پشاور (ویب ڈیسک )پشاورکے علاقہ سربندمیں نامعلوم افرادنے چاقوکے وارکرکے 3 خواجہ سراو¿ں کو زخمی کردیا۔پولیس حکام کے مطابق 3 خواجہ سراو¿ں پرنامعلوم افرادنے تشددکیا اور ملزمان نے خواجہ سراو¿ں کوچاقوکے وارکرکے زخمی کردیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تینوں خواجہ سراوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ تھاناسربند میں واقعہ کی ایف آئی آردرج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

