پتوکی (ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر عوام نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا تو کراچی کو بھی لاہور بنا دیں گے۔پتوکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج نواز شریف نے مجھے مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر تو بنا یا ہے، نواز شریف کی پارٹی صدارت تو چھن گئی لیکن دلوں سے ان کی محبت نہیں جا سکتی کیونکہ نواز شریف پورے پاکستان کی آن، بان اور شان ہیں اور وہ ہمیشہ پارٹی قائد رہیں گے۔(ن) لیگ کے جلسے میں شرکت کے لیے کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے، مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب صدر کا جلسہ گاہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور ان کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔پتوکی والوں کو اورنج ٹرین کی سیر،10سپیڈومیٹر کا تحفہ ،خواب بنے گا یا حقیقت
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

