اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق رہنما لیاقت جتوئی نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماو¿ں نے سیاسی امور پر بات چیت بھی کی ہے۔ ملاقات میں لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تاہم ان کی شمولیت کا باضابطہ اعلان دادو میں تحریک انصاف کے جلسہ عام میں متوقع ہے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

