لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو مسلمانان ہند نے اپنے مستقبل کا تعین کیا۔یوم پاکستان پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پررب العزت کی حمدوثنااوراہل وطن کومبارکباد پیش کرتاہوں، قرارداد پاکستان کی صورت میں مسلمانوں نے غلامی مسترد کر کے ا?زادی کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے اجداد نے 23 مارچ کو باندھے گئے عہد کی تعبیر کیلئے لاکھوں جانیں قربان کیں، قائد اعظم کی قیادت اور اقبال کی بصیرت سے قیام پاکستان کا سفر کامیابی سے طے ہوا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

