لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے برطانیہ کی جانب سے ثالثی کی کوشش کی گئی ہے۔ لندن میں تینوں ملکوں کے نمائندوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سرتاج عزیز، برطانوی وزیر خارجہ اور افغان سکیورٹی مشیر شریک ہوئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں ملوث مجرموں کے ڈانڈے افغانستان سے ملنے کے ثبوت ملنے کے بعد پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا ہے جس سے دونوں ملکوں کے مابین تجارت اور آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

