Author: admin

لاہور (خصوصی رپورٹ) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لاہور میں ملاقات کی جس میں صوبے کے امور ،سیاسی صورتحال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کی جانب سے سندھ کے حوالے دئیے گئے بیانات پرشدید تحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہا آئندہ عام انتخابات میں پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ ادھر پاکستان کی دو بڑی جماعتوں کے سربراہان نے لاہور میں ڈیرے لگالیے، (ن) لیگ کو پنجاب…

Read More

جبل پور (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے جبل پور میں واقع بڑی فوجی اسلحہ ساز فیکٹری میں یکے بعد دیگرے درجنوں دھماکے ،آسمان کو چھوتی آگ نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،20سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع۔بھارتی ٹی وی چینل کے مطابق جبل پور میں واقع فوجی اسلحہ ساز فیکٹری میں اچانک دھماکہ ہوا جس سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی ،آگ پھیلنے سے یکے بعد دیگرے 100سے زائد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں ، ان دھماکوں اور آگ لگنے سے 20سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ اس…

Read More

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نئی مصیبت میں پھنس گئے، مودی کابینہ کے اہم رکن اور بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی طرف سے دائر ہتک عزت کیس میں پٹیالہ ہاو¿س کی عدالت نے فرد جرم عائد کر دی، ارون جیٹلی نے کیجریوال کی جانب سے دہلی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ( ڈی ڈی سی اے) میں مالی بے ضابطگیوں کا الزام لگانے پر نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اور انکے 5 ساتھیوں پر 10کروڑ ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔ بھارتی نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہندوستانی…

Read More

اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو این او سی جاری کر دیا گیا ۔ اپریل کے پہلے ہفتے سعودی عرب جا کر معاہدے پر دستخط کریں گے۔ 3سال کے لئے اتحادی فوج کے سربراہ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اتحادی فوج کا سربراہ بننے کے لئے این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔ راحیل شریف 3سال کے لئے فوجی اتحاد کے سربراہ مقرر ہوں گے اور وہ اپریل کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب جا کر معاہدے پر دستخط کریں گے۔ رپورٹ کے…

Read More

لاہور، کاہنہ (نامہ نگار، نیوز ایجنسیاں) بلاول ہاﺅس لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن کا ایک اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی کے حلقہ 129اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 159سے ندیم اقبال پاہٹ ،محمد آصف شہزاداور منشا بھٹی کی سربراہی میں کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک ایک ورکر آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑا ہے پیپلز…

Read More

ملتان (لیڈی رپورٹر) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ ےہ سال وزےراعظم محمدنوازشرےف کی قےادت مےںبجلی پےدا کرکے اندھےرے ختم کرنے کا سال ہے۔2017ءکے اختتام تک توانائی کے کئی منصوبوں کی تکمےل سے لو ڈشےڈنگ کا خاتمہ ہوگا،جس کا کرےڈٹ وزےراعظم محمد نوازشرےف کی قےادت مےں پاکستان مسلم لےگ(ن) کی حکومت کو جاتا ہے ۔انتہائی افسوس اوردکھ کی بات ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہےں کہ منصوبے کمےشن لےنے کےلئے بنائے جاتے ہےں ،ےہ لوگ جب اپنے گرےبان مےں جھانکےں گے تو انہےں ملامت اور شرمندگی کے سوا کچھ نہےں ملے گا۔انہےںاےسی بات نہےں کرنی چاہےے بلکہ ےہ…

Read More

لاہور (خبر نگار) لاہور کے مقامی ہوٹل میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹر ز کے زیر اہتمام ہونے والے میٹ دی ایڈیٹرز میں سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اخبارات کے ایڈیٹر ز اور خاص کر صدر سی پی این ای ضیاشاہد کا شکر یہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے اپنے سیمینار میٹ دی ایڈیٹر میں مدعو کیا اور مجھے اپنی پارٹی کے بارے اظہار خیال کا موقعہ دیا۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ہم نے 23اگست کو اپنا اور اپنی پارٹی کا موقف…

Read More

لاہور‘اسلام آباد (اے این این، آن لائن) عمران خان نے کہاہے کہ پانامالیکس کا فیصلہ چند دنوں میں آرہا ہے ،نئے پاکستان کی نوید میں خود دوں گا، نیب مضبوط ہوتا تو زرداری اور نواز شریف گرفتار ہوتے، آئندہ الیکشن میں ساری جماعتیں بھی مل کر تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔ بیرون ملک پاکستانیوں سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ پاناما لیکس کیس کی صورت میں پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہورہی ہے ملکی تاریخ میں پہلے کبھی بھی طاقتور کا احتساب نہیں ہوا تھا لیکن اب حکمرانوں سمیت ملکی اداروں کا بھی ٹرائل…

Read More

راولپنڈی(خبریں ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پ±رامن پاکستانی قوم کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مہمند اوراورکزئی ایجنسی کا دورہ کیا جہاں انہیں بارڈر سیکیورٹی انتظامات اور سرحد پار سے دہشت گرد حملوں پر بریفنگ دی گئی جب کہ آرمی چیف نے پیشہ ورانہ تیاریوں، دہشت گرد حملوں پر مو¿ثر جواب اور انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کی ہلاکت کو بھی سراہا۔آرمی چیف نے سوران اور…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) ناصر جمشید سے باز پرس کیلئے پی سی بی نے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ سہولت کاری میں مرکزی کردار ادا کرنے کے ملزم ناصر جمشید سے باز پرس کیلیے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھا ہے۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ناصر جمشید سے حاصل ہونے والی ضروری معلومات ٹربیونل کے سامنے پیش کی جاسکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ محمد عرفان اور شاہ زیب بھی نظروں میں تھے تاہم ان کو چارج شیٹ ثبوت ملنے پر ہی جاری کی گئی۔

Read More

واشنگٹن (ویب ڈیسک)وائٹ ہاﺅس کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود ری پبلکن رہنماں کے تحفظات دور نہ ہو سکے جس کے بعد ٹرمپ کو شرمندگی کے ساتھ اوباما کیئر کا متبادل نیا ہیلتھ کیئر بل واپس لینا پڑا ٹرمپ نے مستقبل قریب میں نیا بل نہ لانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاﺅس کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود ری پبلکن رہنماں کے تحفظات دور نہ ہو سکے جس کے بعد ٹرمپ کو شرمندگی کے ساتھ اوباما کیئر کا متبادل نیا ہیلتھ کیئر بل واپس لینا پڑا ۔ٹرمپ اپنی ہی پارٹی کے ایوان نمائندگان کو اپنا ہمنوا نہ بناسکےٹرمپ…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ یوم پاکستان پریڈ نے قوم کے جذبوں کو جلابخشی ، دشمن پر دھاک بیٹھ گئی اور ثابت ہو گیا کہ پاکستان ملک کے دفاع کے لئے سینہ سپر ہے ۔پاکستان کی عزت اور سربلندی کے لئے اپنے جذبے بلند رکھیں ۔ پاک فوج کو جدید خطوط سے آراستہ کر کے اندرونی و بیرونی سازشوں کو ناکام بنائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز یہاں یوم پاکستان پریڈ کے منتظمین کو اعزازات دینے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب میں کیا ۔…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ اگر مجھے بی بی شہید کے قاتلوں کا پتہ ہوتا توضرور بدلہ لیتا،بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کے حوالے سے میرے بیان کو غلط طریقے سے منسوب کیا گیا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقارمرزا نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کے حوالے سے میرے بیان کو غلط طریقے سے منسوب کیا گیا، بینظیر کے قاتلوں کے بارے میں اللہ ہی جانتا ہے، مجھے پتہ چلتا تو بدلہ ضرور لیتا، جس قاتل کا نام لیا گیا ہے وہ بے نظیر کے قتل سے پہلے ساتھ…

Read More