Author: admin

لندن(ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر اپنی اہلیہ کی حمایت میں سامنے آگئے،انہوں نے فریال مخدوم کو اپنے خاندان کی سب سے ذہین فرد قرار دے دیا۔لوگوں نے دوریاں پیدا کرنے کی بہت کوشش کی، لیکن باکسر نے مخالفین کو ایک بار پھر ناک آﺅٹ کر دیا ،عامر خان نے اپنی بیوی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے، انہوں نے اپنے خاندان میں صرف اپنی بیوی کو سب سے زیادہ ذہین اور سمجھدار قرار دے دیا۔اس سے پہلے عامر کے والد نےاپنی بہو کو شہرت کی بھوکی قرار دیا تھا۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق…

Read More

باربارڈوس(ویب ڈیسک) شاہد آفریدی نے بطور صدر اور کھلاڑی پشاور زلمی کی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر کے سب کو ہی حیران کر دیا اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی اپنے دل کی بات کہے بغیر نہ رہ سکے۔شاہد آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی کے چھوڑے جانے کا اعلان ڈیرن سیمی تک ایک صحافی کے توسط سے پہنچا تو انہوں نے شدید حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” کیا؟ یہ کب ہوا۔“اس کے کچھ ہی دیر بعد آفریدی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کیا تو ڈیرن سیمی کو بھی…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان حسین حقانی کے انکشافات، میمو گیٹ اور نیوز لیکس کے معاملات پر برہم نظر آئے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حسین حقانی نے وہی بات کی ہے جو نیوز لیکس میں کی گئی، سیاست دانوں کی پرانی عادت ہے کہ یہ امریکہ اور بھارت کو خفیہ پیغام دیتے ہیں کہ ہم تو آپ کے ساتھ ہیں لیکن فوج خلاف ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ اپنی فوج کو بدنام نہ کیا جائے، اگر مسائل ہیں تو فوج سے بات کی جائے۔ عمران خان…

Read More

لورا لئی(ویب ڈیسک)وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہمارادشمن کتناموذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوہماری فورسز نےان کو نیست و نابود کردیا ہے مذہب کے نام پر بھی فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔ بلوچستان کے علاقے لورالئی میں ایف سی اہلکاروں کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ سے خطاب کے دوران وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ پاسنگ آوٹ پریڈ میں شریک اہلکاروں کومبارکبادپیش کرتا ہوں ایف سی وردی عام نہیں اس یونیفارم کی آن بان میں شہیدوں کا خون شامل ہے ایف سی اہلکار شر اور فساد کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے سربکف…

Read More

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے اعزازی عہدے رکھنے والے چیئرمین شہریار خان اور ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سمیت دیگر افسران کا مراعات نہ لینے کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا ،وزارت بین الصوبائی رابطہ نے کرکٹ بورڈ کے بابوز کے تین سالوں کے دوران اٹھنے والے کروڑوں روپے کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر ڈالی۔ وزارت کی جانب سے پیش کی گئی دستاویز میں بتایا گیا کہ پی سی بی کے چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سمیت دیگر با اثر…

Read More

خالق نگر(ویب ڈیسک)معروف ماڈل وڈانسرانمول رانی کودھڑا دھڑا ٹی وی ڈرامہ سیریلزکی آفرزہورہی ہیں،جس کے لئے ماڈل انمول رانی نے بتایا کہ وہ اچھا اور منفردکام کریں گی،ایک ملاقات کے دوران انمول رانی کا کہنا تھا کہ ان کی سوشل میڈیا پر ڈانس ویڈیوزکو ان کے پرستار بہت پسندکررہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ انہیں اب ٹی وی ڈرامہ سیریلزمیں بھی کام کرنے کی آفرزہورہی ہیں،انمول رانی کا کہنا ہے کہ وہ ان دنوں اپنی نئی ڈانس ویڈیو کی ریکارڈنگ مصروف ہیں،جس کے لئے وہ خوبصورت مقامات پر اس کی عکسبندی میں حصہ لے رہی ہیں۔

Read More

فلاڈلفیا(ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے 24 سے 76 سال کے 14 رضاکاروں پر یہ مطالعہ کیا جس کے نتائج ریسرچ جرنل ”ریلیجن، برین اینڈ بیہیویئر“ کے تازہ شمارے میں شائع ہوئے ہیں۔مطالعے کے دوران تمام رضاکاروں کو 7 روزہ ”روحانی تربیتی پروگرام“ میں شریک کیا گیا جب کہ پروگرام شروع ہونے سے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) فلمسٹار مےرا نے کہا ہے کہ جن فنکاروں کو پرائےڈ آف پرفارمنس ملا ہے مےں دل کی گہرائےوں سے ان کو مبارکباد ےتی ہوں ،خاص طورپر سےنئراداکار راشد محمود اور سرمد کھوسٹ اس اےوارڈ کے حق دار تھے۔ انہوں نے کہا کہ مےری حکومت سے اپےل ہے کہ جن کو بھی پرائےڈ آف پرفارمنس جےسا اےوارڈ دیاجائے اس کو زرعی اراضی ،رہائش اور ماہانہ وظےفہ بھی دےنے کے ساتھ وی آئی پی کابھی درجہ دےنا چاہیے تاکہ فنکار کو احساس ہوسکے کہ حکومت نے ان کی صلاحےتوں کو کس زبردست انداز مےں تسلےم کےا ہے ۔ میرا…

Read More

نئی دہلی(ویب ڈیسک) سابق بھارتی فوجی افسر پروین ساہنی نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی فوج چین تو کیا پاکستان سے بھی جنگ نہیں جیت سکتی۔ کسی بھی خطرے کی صورت میں پاکستان چین ہے اور چین پاکستان ہے ، دونوں ممالک مل کر بھارت کا سامنا کریں گے۔ بھارتی فوج کی ملازمت چھوڑنے والی پروین ساہنی اور غزالہ وہاب نے اپنی کتاب “ڈریگن ان اور ڈور اسٹیپ” میں لکھا ہے کہ چین اور پاکستان نے مل کر ایسا میکنزم تیار کیا ہے کہ جس کی مدد سے وہ کسی بھی خطرے کی صورت میں ایک دوسرے کے دست…

Read More

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارتی پولیس نے بائیس سالہ راحت خان کو فیس ب±ک پر بھارتی ریاست اتر پردیش کے نومنتخب وزیر اعلیٰ یوگی ادتیاناتھ کی ’قابلِ اعتراض‘ تصویر پوسٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نوجوان بھارتی شہری راحت خان نئی دہلی کے نواحی علاقے گریٹر نوئیڈا کا شہری ہے۔ راحت کو مقامی پولیس نے اتر پردیش کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ادتیاناتھ یوگی کی ایک ’قابل اعترض‘ تصویر سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس ب±ک پر پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔اس بھارتی مسلمان شہری کے خلاف درخواست ادتیاناتھ کی بنائی ہوئی ہندو نوجوانوں کی…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسپاٹ فکسنگ کی سزا مکمل کرنے والے سابق کپتان سلمان بٹ کی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے فکسنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو مثالی سزا دینے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی نے سلمان بٹ کی واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اگر پہلے ہی مثال قائم کی جاتی تو حالیہ اسکینڈل سامنے نہ آتا اور اس فیصلے سے مستقبل میں کھلاڑی غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرنے سے دور ہوں گے۔شاہد آفریدی نے پشاورزلمی کی نوجوان ٹیم کی حمایت کے لیے دبئی میں…

Read More

بارباڈوس(ویب ڈیسک )ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ قومی کھلاڑیوں نے خوب پریکٹس کی۔گرین شرٹس نے مختصر فارمیٹ کی عالمی چمپئن ٹیم سے نمٹنے کیلئے خوب پسینہ بہایا، کوچز کا زور فیلڈنگ اور بیٹنگ پر زیادہ رہا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین اب تک ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستان کی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین 2011سے لے کر 2016تک دنیا کی مختلف گراﺅنڈز میں سات ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئے جس میں سے…

Read More