Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

By saqibاپریل 25, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں لاہور اور کراچی کے میچ کے دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر عامر سہیل نے کمنٹری کے دوران کراچی کے بارے میں پان کی پچکاری تھوکنے کا غیرذمہ دارانہ جملہ استعمال کیا تاہم سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد انہوں نے کراچی سے متعلق اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی ہے۔

گزشتہ روز لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران سابق کپتان اور کمنٹیٹر عامر سہیل کے کراچی سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جہاں صارفین نے ریمارکس کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔

کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کے دوران نشریات میں دونوں شہروں کا تقابلی ویڈیو کلپ دکھایا گیا، جس پر کمنٹری کرتے ہوئے عامر سہیل نے کہا کہ ویڈیو میں کراچی کی ایک “اہم چیز” دکھانا بھول گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں سب سے زیادہ نظر آنے والی چیز “پان کی پچکاریاں” ہیں اور اس کے بغیر شہر کی درست نمائندگی نہیں ہوتی۔

عامر سہیل کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگز کراچی اور عامر سہیل ٹرینڈ کرنے لگے۔

اس تبصرے کے بعد صارفین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا۔ متعدد افراد نے اسے کراچی جیسے بڑے شہر اور ملک کے معاشی مرکز کی تضحیک قرار دیا جب کہ کچھ صارفین نے بیان کو غیر مناسب اور سطحی قرار دیا۔

کئی صارفین نے عامر سہیل سے معافی کا مطالبہ بھی کیا جب کہ بعض نے انہیں کمنٹری پینل سے ہٹانے کی بات کی۔

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد سابق کرکٹر عامر سہیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد کراچی کی ثقافت کی توہین کرنا نہیں تھا بلکہ وہ محض ایک سماجی رویے کا ذکر کر رہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی ان کا اپنا شہر ہے اور وہ یہاں کی روایات کا احترام کرتے ہیں، تاہم اگر ان کی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔

واضح رہے کہ “پان کی پچکاری” سے مراد عوامی مقامات پر پان تھوکنے کا عمل ہے، جسے عموماً صفائی اور شہری رویوں سے جوڑا جاتا ہے۔ حالیہ بیان نے ایک بار پھر براہِ راست کمنٹری میں استعمال ہونے والے الفاظ پر بحث چھیڑ دی ہے۔

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.