Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پانامہ لیکس کا فیصلہ, عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

By adminمارچ 26, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور‘اسلام آباد (اے این این، آن لائن) عمران خان نے کہاہے کہ پانامالیکس کا فیصلہ چند دنوں میں آرہا ہے ،نئے پاکستان کی نوید میں خود دوں گا، نیب مضبوط ہوتا تو زرداری اور نواز شریف گرفتار ہوتے، آئندہ الیکشن میں ساری جماعتیں بھی مل کر تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔ بیرون ملک پاکستانیوں سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ پاناما لیکس کیس کی صورت میں پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہورہی ہے ملکی تاریخ میں پہلے کبھی بھی طاقتور کا احتساب نہیں ہوا تھا لیکن اب حکمرانوں سمیت ملکی اداروں کا بھی ٹرائل ہو رہا ہے نوازشریف کی عدالت میں تلاشی ہورہی ہے جبکہ نیب اورایف بی آرکے سربراہ عدالت میں پیش ہورہے ہیں۔پانامالیکس کا فیصلہ چند دنوں میں آرہا ہے اور نئے پاکستان کی نوید میں خود دوں گا ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ اداروں میں کرپٹ سربراہوں کی تقرری ہے اگر نیب مضبوط ہوتا تو نواز شریف اور آصف زرداری پکڑے جاتے ہم نے خیبرپختونخوا میں سفارش کلچر ختم اورپولیس میں سیاسی اثرو رسوخ ختم کرکے گورننس سسٹم ٹھیک کر دیا ہے۔ اب خیبرپختون خوا پولیس یورپی پولیس کا مقابلہ کررہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف پاکستان کی مضبوط ترین سیاسی جماعت بن چکی ہے آئندہ انتخابات میں ساری جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکیں گی۔ دریں اثناءعمران خان نے ججز کی تنخواہیں اور مراعات سامنے لانے کا خیر مقدم کیا ہے اور تاکید کی ہے کہ دیگر اداروں کو بھی اس اقدام کی پیروی کرنی چاہیے تاکہ روشن پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے یہ باتیں عمران خان کی جانب سے ہفتے کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہی گئیں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے ججز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات منظر عام پر لانے کا فیصلہ اس بات کا اعتراف ہے کہ احتساب بالادستی سطح سے ہی شروع کیا جاتا ہے اور جس معاشرے میں احتساب نہ ہو یا امتیازی احتساب کا نظام ہو تو وہ معاشرہ زوال کا شکار ہوکر مہذب بننے کی بجائے تاریخ کا حصہ بن جاتا ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.