Author: admin

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کو پہلی بار عالمی چمپئن بنے آج 25 سال مکمل ہو گئے ہیں ¾25 مارچ 1992 وہ خوش قسمت دن تھا جب پاکستان کرکٹ کا فاتح عالم بنا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ورلڈ کپ جیتے 25 سال مکمل ہوچکے ہیں اور ورلڈ کپ کی سلور جوبلی منائی گئی ¾ورلڈ کپ 1992 ءمیں شریک کھلاڑیوں نے سلور جوبلی کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان نے کہا کہ ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے سعید انور اور وقار یونس ان فٹ ہوگئے تھے اور دونوں کھلاڑیوں کے…

Read More

پشاور(ویب ڈیسک ) پشاور میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 20مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پشتخرہ اور ملحقہ علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 20افراد کو گرفتار کیا جن میں 11مشکوک افراد بھی شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ 9افراد کو نا مکمل کوائف کی وجہ سے گرفتار کیا گیا جبکہ سرچ آپریشن کے دوران 2پستول ،گولیاں اور منشیات بھی برآمد ہوئے ہیں۔

Read More

لاہور(کرائم رپورٹر) یوم پاکستان موقع پر پاک فوج نے روایتی حریف بھارت کی سیکیورٹی فورسز کو بھی اپنی خوشیوں میںشامل کرنا نہ بھولا اور واہگہ بارڈر پر روایتی تقریب میں بھارتی بارڈ رسیکیورٹی فورسز کو مٹھائی کا تحفہ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر واہگہ بارڈر پر روایتی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس دوران پنجاب رینجرز نے مشترکہ چیک پوسٹ پر بی ایس ایف کو مٹھائی کا تحفہ دیا۔ پنجاب رینجرز کی طرف سے یہ تحفہ لیفٹیننٹ کرنل بلال احمد وڑائچ نے بھارتی کمانڈر کو دیا۔ یادرہے کہ انتہاپسند عمومی طورپر پاک بھارت تعلقات کے مخالف…

Read More

نئی دہلی (اے این این) بھارت نے ”میں نہ مانوں “ کی رٹ برقرار رکھتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہاتھ بڑھا نے میں پہل کرے تو ہم بھی بات چیت کےلئے تیار ہیں ،پورا ہندوستان کشمیر میں حالات ٹھیک دیکھنا چاہتا ہے ،پچھلی حکومت نے بھی شرط رکھی تھی پاکستان پہلے دہشتگردی ختم کرے پھر بات ہو گی،اب پاکستان اتنا تو کہہ دے وہ دہشتگردوں کی سرگرمیوں پر روک لگانا چاہتا ہے،وہ پہل تو کرے،مسئلہ کشمیر کو حکومت تنہا نہیں سلجھا سکتی وہاں کے عوام اور نوجوانوں…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) جرمنی میں دنیا کے سب سے بڑے مصنوعی سورج نے کام شروع کر دیا ہے۔ یہ سورج 149بڑے بڑے لیمپوں پر مشتمل ہے ۔ اس تجربے کا مقصد توانائی کے نئے ماحول دوست ذرائع تلاش کرنا ہے ۔یہ دیو ہیکل لیمپ اسی طرح کے ہیں جیسے فلم پروجیکٹرز کیلئے استعمال کیے جاتے ہیں۔ Synlight نامی یہ تجربہ جرمن شہر کولون سے تیس کلومیٹر مغرب کی جانب ژیولِش میں کیا جا رہا ہے ۔ جرمن ایروسپیس سنٹر ڈی ایل آر کے سائنسدان اسمصنوعی سورج کی تیز روشنی اور حرارت کے ساتھ تجربات کرتے ہوئے یہ پتہ چلانا چاہتے ہیں…

Read More

آسٹریلیا (خصوصی رپورٹ) آسٹریلیا کے صوبے کوئنز لینڈ میں لڑکی کو متاثر کرنے کیلئے ایک نوجوان اپنا ہاتھ تڑروا بیٹھا۔ مذکورہ نوجوان مگرمچھ سے لڑنے دریا میں کود گیا۔ 18 سالہ ڈی پاﺅ نے کہا ہے کہ اس نے دریا میں تین میٹر لمبے مگرمچھ کے منہ پر مکے مارے اور پھر اس کی آنکھ پر حملہ کرکے بھاگ نکلا۔ اس دوران اس کا ہاتھ بھی زخمی ہواجسے ڈاکٹرز نے فوری طور پر طبی امداد دے کر کٹنے سے بچا لیا۔

Read More

نوئیڈا(اے پی پی) افغانستان نے رحمت شاہ اور راشد خان کی شاندار کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-2 سے جیت لی، فاتح ٹیم نے 230 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، رحمت خان نے 108 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، سمیع اللہ شنواری 62 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے، راشد خان نے 4 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، رحمت شاہ کو میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔ گریٹر نوئیڈا میں کھیلے گئے…

Read More

اسلام آباد (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان میں ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلوں میں انکار پر ہانگ کانگ کے خلاف انٹرنیشنل ٹریبیونل کو کیس ریفرکر دیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالق رحمانی نے اے پی پی کو بتایا کہ پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی اوشینا گروپ ٹو کا سیمی فائنل آئندہ ماہ 7 سے 9 اپریل تک اسلام آباد میں کھیلا جانا تھا تاہم ہانگ کانگ نے آئی ٹی ایف کو آگاہ کیا تھا کہ وہ سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر پاکستان میں ٹائی میں شرکت نہیں کریں گے ۔

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) دپیکا پڈوکون بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تو ہیں ہی لیکن اب لگتا ہے کہ وہ جلد سب سے زیادہ ایوارڈ لینے والی اداکارہ بھی بن جائیں گی کیونکہ اداکارہ نے ایک اور بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈکون کے بالی ووڈ میں تومداح ہیں ہی لیکن اداکارہ ہالی ووڈ میں بھی مداحوں ایک بڑی فہرست بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)آزادی کشمیر کی تحریک کے پس منظرمیں بننے والی ”آزادی“کی شوٹنگ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے جس کے ساتھ ساتھ فلم کی پوسٹ پروڈکشن بھی جاری ہے۔ڈائریکٹرعرفان ملک کی اس فلم میں اداکارہ سونیا حسین اور معمررانا لیڈرول کررہے ہیں جس کے بارے میں فنکاروں کاکہنا ہے کہ فلم کی کہانی بہت زبردست ہے جس پرہرلحاظ سے محنت کی جارہی ہے۔سونیا حسین کا اس بارے میں کہنا ہے کہ عام طور ہمارے ملک میں کافی عرصے سے کشمیر کے موضوع پرفلمیں نہیں بنائی جارہیں جس پرعرفان ملک نے یہ قدم اٹھایا ہے ۔ایک سوال کے جواب…

Read More

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) سپر ہیرو ز کے مشہورخاتون کردار ونڈر وومن کے ایکشن ایڈونچر سے بھرپور نئی ہالی وڈ فینٹسی ایڈونچر فلم ‘ونڈر وومن کانیا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔پیٹی جینکنز کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں مرکزی کردار اداکارہ گیل گیڈٹ نبھا رہی ہیں، فلم کی دیگر کاسٹ میں کرس پائن، الیناانایا، رابن رائٹ، کونی نیلسن، لوسی ڈیوس، ایوان بریمنر، ڈینی ہوسٹن، سمانتھاجو، ٹیلی پاول، لیزا لووین اور فلورنس سونبا شامل ہیں۔چارلس روون، زیک سینڈر اورڈیبورا سینڈر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ڈیانا نامی ایک ایسی جنگجو خاتون کے گِرد گھومتی ہے۔

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین سے آج بھی بہت ڈرتے ہیں اور اگر وہ کوئی غلط کام کریں تو ان کے خاندان اور دوست انہیں سیدھا راستہ دکھاتے رہتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارسلمان خان جو آج اپنی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگرزندہ ہے‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارکا اپنی ایپ پر مداحوں سے کہنا تھا کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں جب وہ کوئی غلط کام کرتے ہیں تو ان کے خاندان سمیت دوست احباب انہیں سیدھا راستہ دکھاتے رہتے ہیں۔ اداکارنے کہا کہ…

Read More

لاہور(شوبز ڈےسک) نامور اداکار قوی خان نے سینماکے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے زمانے میں لوگ فلمیں دیکھنے دور دور سے آتے تھے اور سینما فل ہوجاتا تھا اور لوگ ٹکٹوں کی انتظار میں قطار بنا کر کھڑے ہوتے تھے۔ لیکن وقت کیساتھ ساتھ ہماری فلم انڈسٹری میںاچھی فلمیںبننابند ہوئی تو انڈسٹری زوال کا شکار ہوگئی۔ ہمارے سینما نے جدید ٹیکنالوجی کو نظر اندازکرنے کی وجہ سےہمارے سینما کی رونقیں پھیکی پڑ گئیں۔ اب نئی فلمیں بن رہی ہیں جن کا سکرپٹ جاندار ہے امیدہے کہ آئندہ سالوں میں ہماری انڈسٹری دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن…

Read More