Author: admin

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع میسپا مکاکولا کی ملاقات،جس میں باہمی دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق جنوبی افریقہ کی وزیر دفاع میسپا مکاکولا نے جی ایچ کیو کا دورہ کےا اور یدگار شہداءپر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کے روز جی ایچ کےو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کی وزیردفاع میسپا مکاکولا نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال سمیت دہشتگردی ،دفاعی تعاون اور…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ رےنجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں مےں کارروائیوں کے دوران8ملزمان کو گرفتار کرکے اےمونےشن اور منشےات سمےت اسلحہ برآمد کرلےا،رےنجرز حکام کے مطابق دہشتگرد اور جرائم پےشہ عناصر کے خلاف ےہ کارروائےاں پےر کے روز کراچی مےں سعود آباد،ہےچل اور شےرشاہ کے علاقوں مےں کی گئیں۔ترجمان رےنجرز نے بتاےا کہ سعود آباد مےں کارروائی کے دوران ملزم اشفاق کو گرفتار کےا گےا جو اےم کےو اےم لندن سے وابستگی رکھتا ہے اور بھتہ خوری سمےت دےگر سنگےن جرائم مےں ملوث ہے۔بتاےا گےا ہے کہ شےرشاہ کارروائی کے دوران ملزم انعام اللہ جبکہ سچل سے5ملزمان پر مشتمل ڈکےت گروہ…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ میں ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا جب کہ ایٹمی قوت کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو بہت بڑے محب وطن تھے،ایٹمی قوت کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے جنہوں نے مجھ جیسے نوجوان پر بھروسہ کیا۔ ہم نے ایٹم بم پر 1974 میں اور میزائل ٹیکنالوجی پر کام بینظیر بھٹو کے دور میں شروع کیا اور کم وسائل کے باوجود ملک کو ایٹمی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت چین کو روکنے کی تیاروں میں مصروف ہے، امریکہ کا بھارت سے لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے ، مغربی محاذ ہرصورت بند کرنا ہوگا ،قومی سلامتی کے تناظر میں میری ٹائم سکیورٹی اہمیت کی حامل ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بحر ہند میں سکیورٹی چیلنجز سے متعلق ایک روزہ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ناصر خان جنجوعہ نے کہا کہ کہ میری ٹائم سکیورٹی کا تصور اہمیت کا حامل ہے اور یہ مزید بہتر ہو رہا ہے۔ انہوں نے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ پوری حکومت نے چودھری نثار پر ہر کام چھوڑا ہوا ہے اور آئی ٹی والے دونمبری کررہے ہیں، کدھر گئے آئی ٹی ایکسپرٹ احسن اقبال اور مذہبی امور کے وزیر؟۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت 31 مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔سیکرٹری داخلہ عارف خان نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیس بک سے 85 فیصد گستاخانہ مواد ختم کردیا گیا ہے،فیس بک کو بند کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کو زیادہ گیس دیکر شریف خاندان الیکشن خریدنے کی کوشش کررہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کو زیادہ گیس کی فراہمی شریف خاندان کی الیکشن خریدنے کی کوشش ہے اور اس اقدام سے چھوٹے صوبوں سے ناانصافی ہوگی۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی طرف سے 97 سکیموں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پنجاب کو گیس کی فراہمی بھی شامل ہے۔

Read More

دبئی(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ گردش میں آیا ہوا ہے جس میں کلاس کے اندر ایک استاد کو انوکھے انداز سے اپنی طالبہ کو جگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو دوران سبق گہری نیند کی آغوش میں چلی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وڈیو میں نظر آنے والا استاد طالبہ کے قریب آیا اور پھر اپنے م±نہ سے اس کے سر کے بال پکڑ کر زور سے کھینچ ڈالے۔ طالبہ یک دم گھبرا کر جاگ گئی اور خوف کے آثار اس کے چہرے پر نمایاں ہو گئے۔ بعد ازاں استاد اور کلاس میں موجود بقیہ طلبہ کِھل کِھلا کر…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ”ٹیوب لائٹ“ نے ریلیزسے قبل ہی 132کروڑ کی ریکارڈ کمائی کرکے فلم انڈسٹری میں تہلکہ مچادیا۔تفصیلات کےمطابق کروڑوں دلوں کی جان سپراسٹار سلمان خان کی فلم’ٹیوب لائٹ‘ نے نمائش سے قبل ہی ڈسٹری بیوشن رائٹس کی مد میں 132 کروڑ کی کمائی کرثابت کردیاکہ فلم انڈسٹری کےحقیقی سلطان وہ ہی ہیں۔نریندرا ہیراوت اسٹوڈیوز نے فلم ساز کبیرخان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ’ٹیوب لائٹ‘کے ڈسٹری بیوشن رائٹس پورے بھارت کے لیے132کروڑ میں خریدے ہیں۔اوربالی ووڈ کی تاریخ کی یہ سب سے بڑی ڈیل بن چکی ہے۔سلمان خان کی فلم نے…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ڈرٹی گرل ودیا بالن کو کولکتہ ایئرپورٹ کے بعد مندر میں بھی مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔بالی ووڈ اسٹار ودیا بالن اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفی بنوانے یا تصاویریں کھنچوانے سے منع نہیں کرتیں اور یہی وجہ ہے اداکارہ کے مداح ان کے ساتھ تصاویر لینے کے لیے بیتاب رہتے ہیں لیکن اب اداکارہ کو یہی عادت مہنگی پڑنا شروع ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم”بیگم جان“کی تشہیری مہم کے سلسلے میں کولکتہ پہنچنے پرایئرپورٹ پر مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش…

Read More

لاہو ر (ویب ڈیسک) کینیڈا میں ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ، ترجمان عوامی تحریک کے مطابق طاہرالقادری کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ لاہور میں موجود پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس پر انھیں ٹورنٹو کے مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا ہے ، ڈاکٹر طاہرالقادری کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں ، ڈاکٹرز کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت میں بہتری کی امید ہے۔

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ریاست کو حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ناکامی کا سامنا ہے‘ مرغی اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘ حکومت ہر معاملے کو سازش قرار دیتی ہے‘ کیا ہر سازش نواز حکومت کے خلاف ہی ہوئی ہے‘ حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش نہ کرے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ریاست کو حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ناکامی کا سامنا ہے۔ مرغی اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے توانائی منصوبے مکمل ہونے سے 11ہزار میگا واٹ بجلی کا اضافہ ہوگا‘ ہم نے چین کی ترقی کو پاکستان کے ساتھ شیئر کیا‘ پاکستان اور چین کے دوستانہ تعلقات نے سی پیک کو عملی جامہ پہنایا‘ سی پیک کے منصوبوں سے دونوں ممالک کو فائدہ پہنچے گا‘ پاکستان میں توانائی کے بحران پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے‘ عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف کیا ‘ حالیہ برسوں میں پاکستان کی اقتصادی ترقی…

Read More