Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

By saqibاپریل 25, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پشاور (25 اپریل 2026): خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت 15 جون 2026 سے مینوئل رجسٹریشن کا نظام مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا۔

محکمہ لینڈ ریکارڈز خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جب کہ ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ریکارڈز کی جانب سے تمام اضلاع کے لیے سسٹم کے نفاذ کا شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سب رجسٹرارز کی تربیت کا عمل دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ پہلا مرحلہ 29 اپریل سے شروع ہوگا جب کہ دوسرا مرحلہ 30 اپریل کو منعقد کیا جائے گا۔ ٹریننگ سیشنز ریونیو اکیڈمی حیات آباد پشاور میں ہوں گے، جہاں شرکا کو لیپ ٹاپ ساتھ لانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

تربیتی سیشنز میں مینوئل رجسٹرز کی ریکنسیلی ایشن، ٹیکس ریکوری اور نئے ای رجسٹری سسٹم کے طریقہ کار پر بریفنگ دی جائے گی۔ حکام کے مطابق ای رجسٹری سسٹم کے نفاذ سے رجسٹریشن کے عمل میں شفافیت آئے گی اور رفتار میں بھی نمایاں بہتری ہوگی۔

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

دوسری طرف خیبرپختونخوا میں تمام غیر رجسٹرڈ ٹور گائیڈز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، رجسٹریشن کے بغیر ٹور گائیڈنگ کرنے والوں پر جرمانہ عائد ہوگا، خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے گائیڈز کی رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی، اور بھاری جرمانے اور پابندیاں عائد کی جائے گی، سیاحتی مقامات پر غیر قانونی گائیڈنگ روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.