Author: admin

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی رہنمائی میں 39 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ بننے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس فیصلے کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور جلد پارلیمنٹ میں بھی اس معاملے کو اٹھائیں گے’۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے 3 ارکان پارلیمنٹ شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری اور شفقت محمود کو…

Read More

لاہور: نامور ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پرماڈلنگ کر یں گی جبکہ 5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1 کروڑ روپے لیا جائے گا۔ پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان نے پنجابی اردو گانوں کا وڈیو البم تیار کرنا شروع کر دیا جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امریکی ماڈلز کے ساتھ اس میں پر فارم کریں گے جس کے لیے علی زمان ماڈل ایان علی کو 1کروڑ پاکستانی معاوضہ دیں گے اور امکان ہے کہ اس وڈیو کی ریکارڈنگ کا آغاز اپریل کے پہلے ہفتے امریکہ میں شروع ہو جائے گا۔

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پولیس کی آﺅٹ آف ٹرن پروموشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب اور پولیس میں ٹھن گئی۔ دونوں محکمے قانونی اختلاف رائے کی بنیاد پر اپنے الگ الگ مو¿قف پر ڈٹ گئے ہیں جبکہ عدالت عظمیٰ نے آج 27مارچ کو محکمہ داخلہ پنجاب اور پنجاب پولیس کو ان کا مو¿قف جاننے کیلئے طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پولیس کی انعامی ترقیوں کے حوالے سے اپنے فیصلے میں قرار دیا تھا کہ تمام آﺅٹ آف ٹرن ترقیاں واپس لے لی جائیں جس کے بعد متاثر ہونے والے بعض پولیس افسران نے نظرثانی کی…

Read More

لاہور، اسلام آباد (لیڈی رپورٹر + نامہ نگار) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کا وقت قریب ہے،پچھلی دفعہ ہم پر ہتھکڑیاں لگی ہوئی تھیں لیکن اس دفعہ کوئی ہتھکڑی نہیں، ہم میدان میں نکل کر مقابلہ کریں گے، پیپلز پارٹی نے پنجاب سے کبھی شکست نہیں کھائی البتہ آر او الیکشن سے شکست ضرور کھائی ہے، آر او الیکشن پہلے بھی ہوئے تھے اور اب بھی ہو رہے ہیں لیکن ہم نے ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ اتوار کے روز سابق صدر آصف علی زرداری سینئر پارٹی رہنماءعزیز الرحمان چن کی رہائش گاہ آئے جہاں…

Read More

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والے چوہدری نثار سے خوفزدہ ہیں، چوہدری نثار ملک کے وزیر داخلہ ہیں اور ان کی سچائی دیانت اور کردار پر سوال اٹھانے سے پہلے گریبان میں جھانکیں،شرجیل میمن شور مچا کر اپنی چوری اور کرپشن نہیں چھپا سکتے، شرجیل میمن لوگوں کی لوٹی ہوئی دولت کا جواب دیں اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کریں۔ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شرجیل میمن صاحب شور مچا کر اپنی چوری اور کرپشن نہیں چھپا…

Read More

کراچی (این این آئی، صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا کہ اٹھارویں ترامیم میں پارٹی سربراہان کوزیادہ اختیارات دے دیئے گئے مگر جب یہ ترامیم ہو رہی تھیں اس وقت ہارس ٹریڈنگ کا ماحول تھا جبکہ ابھی تک سیاسی نظام میں سنجیدگی نہیں آئی کہ پارلیمنٹ اس میں تبدیلی کر سکے گی۔ میری بزدلی یا لالچ تھی کہ میں نے سینیٹ سے استفعی نہیں دیا۔ اب چوں کہ بل میرے دستخط سے ہی صدر مملکت کے پاس جائے گا اس لئے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹ میں موجود رہوں اور فوجی عدالتوں کے بل کی مخالفت کروں،سخت فیصلوں…

Read More

لاہور(طلال اشتیاق)پی ٹی آئی اور پی پی پی کی پنجاب میں سیاسی پیش قدمی ،ن لیگ نے سندھ اور کے پی میں جوابی سیاسی حملہ کی تیاری کرلی۔ایم کیو ایم ،فنکشنل لیگ کے ساتھ ساتھ سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا سے بھی سیاسی مدد لینے کا فیصلہ کرلیا گیاجبکہ موجودہ گورنر سندھ کی موجودگی میں مسلم لیگ ن میں صوبے میںنئی روح پھونک دی۔خیبر پختونخواہ میںجے یو آئی ،جماعت اسلامی اوراے این پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے امکانات بڑھ گئے۔مسلم لیگی ذرائع نے خبریںکو بتایا ہے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عام انتخابات سے…

Read More

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹ میرٹ پر دینگے، کارکنوں کے جذبات کا حساس ہے۔ وہ فکر نہ کریں انتخابی ٹکٹوں کا فیصلہ خود کرونگا جن لوگوں کو ٹکٹ دیئے پہلے ان کا احتساب ہو گا۔ پارٹی انصاف اور احتساب کیلئے بنی تھی اپنے منشور پر قائم رہے گی۔ وہ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ عمران خان نے کہا کہ جن لوگوں کو ٹکٹ دیئے تھے پہلے ان کا احتساب ہو گا۔ پارٹی انصاف اور احتساب کیلئے بنی تھی ہمیشہ اپنے منشور پر قائم…

Read More

بارباڈوس (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے 4 ایک روزہ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 6 واکٹوں سے شکست دے دی۔ کینسگٹن اول گراو¿نڈ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے جب کہ ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں احمد شہزاد اور کامران اکمل کریز پر آئے تو پراعتماد انداز میں کھیلتے ہوئے دونوں بلے بازوں نے…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اتوار کی تعطیل کے باوجود تین گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے عوام کو علاج معالجے کی معیاری و جدید سہولتوں کی فراہمی کے پروگرام کے حوالے کئے جانے والے اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا-وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کو ہسپتالوں میں معیاری طبی سہولتیں ملنا اس کا حق ہے اور یہی وجہ ہے کہ پنجاب حکومت اربوں روپے کی سرمایہ کاری سے ہیلتھ کیئر سسٹم کو خوب سے خوب تربنانے…

Read More

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)وفاقی حکومت کی جانب سے گستاخانہ مواد ے معاملے پر قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا پہلا اجلاس ہوا جس میں ایجنسیوں سے رپورٹ طلب کرلی گئی۔گستاخانہ مواد کے معاملے پر مشترہ تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ڈائریکٹرایف آئی اے مظہرکاکاخیل کی صدارت میں ہوا جس میں ایڈیشنل ڈائریٹر ایف آئی اے، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ڈی جی ویب مانیٹرنگ نثار خان سمیت وفاقی پولیس کے ایس پی، آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں گستاخانہ مواد کے معاملے پر ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) قومی ایئر لائن کا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق 310اے ایئر کرافٹ کو کوڈیوں کے بھاﺅ فروخت کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے چند ماہ قبل جرمن کمپنی کو طیارہ فروخت کیا ہے۔ یہ تیسرا بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل330اے اور 320اے طیارے بھی انتہائی کم دام پر فروخت کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اکتوبر2016 میں طیارے کی فروخت کیلئے اشتہار شائع کیا گیا۔ 12دسمبر 2016 تک دلچسپی رکھنے والی پارٹیز سے بولی کی پیشکش مانگی گئیں لیکن…

Read More