Author: admin

لاہور (سوسائٹی رپورٹر) سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے قیام کا مقصد مظلوم کی مدد اور ظالم کے ظلم کو روکنا ہے۔ جس کے لئے پنجاب کے مختلف اضلاع میں سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے وولنٹیئر ممبران دن رات کوشاں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف ایڈیٹر خبریں ایگزیکٹو ڈائریکٹر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس ضیا شاہد نے نومنتخب عہدیداران سوسائٹی فار ہیومن رائٹس سے خطاب میں کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم اُمید کرتے ہیں کہ لاہور سرکل کی نئی باڈی اس سال پوری کوشش کرے گی کہ ڈسٹرکٹ میں پھیلے ہوئے مسائل کی نہ صرف نشاندہی کریں گے بلکہ…

Read More

لاہور (سوسائٹی رپورٹر) سوسائٹی فار ہیومن رائٹس لاہور سرکل کے سالانہ الیکشن 2017ءکے تحت تمام ایگزیکٹو باڈی کے ممبران اور عہدیداران بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ جس کے تحت صدر چودھری محمد رشید، نائب صدر (مرد) عبدالرزاق، نائب صدر (خاتون) شہناز اختر جنرل سیکرٹری (مر) ملک آفتاب احمد، جنرل سیکرٹری خاتون) ثمرہ نذیر، ایڈیشنل سیکرٹری (مرد) ظہیر عباس ایڈیشنل سیکرٹری (خاتون) کہکشاں صدف، سیکرٹری اطلاعات (مرد) چوہدری ندیم سرور، سیکرٹری اطلاعات (خاتون) مصباح شہزادی، سیکرٹری فنانس سجاد حیدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ باقی ایگزیکٹو باڈی ممبران میں محمد سلیم، جانسن سندھو، محمود احمد خان، ملک نوید اختر، شیخ احسن…

Read More

پورٹ آف اسپین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ پورٹ آف اسپین کے کوئنز پارک اوول گرانڈ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے جس کے جواب میں گرین شرٹس نے ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر18.5 اوورز میں حاصل کیا۔ گرین شرٹس کی جانب سے کامران اکمل اور احمد شہزاد نے پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اور دونوں بلے بازوں نے محتاط کھیلتے ہوئے پہلی وکٹ پر 40 رنز…

Read More

سرگودھا، بچیانہ، ننکانہ صاحب (نمائندگان خبریں) سرگودھا کے نواحی علاقے چک 95میں ایک دربار کے متولی نے گدی پر قبضہ کیلئے مرحوم پیر کے بیٹے سمیت20افراد کو قتل کر دیا30 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ملزم متولی عبدالوحید کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ، ملزم نے لرزہ خیز قتل کی واردات کا اعتراف کر لیا۔ متولی نے مریدوں کو نشہ آور مشروب پلا کر ڈنڈوں اور چھریوں کے وار سے قتل کیا،3مریدوں نے زخمی حالت میں بھاگ کر جان بچائی ،قتل ہونے والوں میں ملزم کے پیر کا بیٹا، 6خواتین اور ایک ہی خاندان کے 5افراد بھی شامل ، میتیں…

Read More

تلہ گنگ(نمائندہ خبریں)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن اور منی لانڈرنگ ہے،خرابی کی جڑ یہ ہی چیزیں ہیں جنہیں قابو کرنا ہوگا،قوم کو خوشخبری سناتا ہوں ملک بدلنے والا ہے۔ کرپشن کا مطلب عوام کا پیسا چوری کرنا ہے ،کرپٹ آدمی کسی بھی پارٹی کا ہو قوم کو اس کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا،اقتدار میں آکر قومی بینکوں سے قرضہ معاف کرانا کرپشن ہے ، اقتدار میں آکر حساب لیں گے اتوار کے روز تلہ گنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے عمران خان کا کہنا تھا کہ…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ نے اللہ ڈنوخواجہ کو آئی جی کے عہدے پر بحال کرتے ہوئے سردار عبدالمجید کو فوری عہدہ چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو جبری طور پر ہٹانے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی نے موقف اختیارکیا کہ اے ڈی خواجہ کا تقرر مارچ 2016 میں پولیس ایکٹ کے تحت کیا گیا تھا،اس سے قبل بھی اے ڈی خواجہ کو جبری طور پر ہٹایا گیا تھا جس…

Read More

لاہور (حسنین اخلاق) باخبر ذرائع نے ”خبریں“ کو بتایا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف نے سعودیہ عرب کی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ عرب لیگ جیسے علاقائی فورم کی بجائے او آئی سی کو فعال کرنے کی طرف توجہ مبذول کی جائے جس کے پلیٹ فارم پر تمام اسلامی ملک موجود ہیں تاکہ مستقبل میں ممکنہ طور پر بنایا جانے والا اسلامی اتحاد جس کے زیراہتمام کم از کم پانچ لاکھ مکمل طور پر تربیت یافتہ فوجیوں پر مشتمل فوج کو فوری طور پر تیار کیے جانے کے لیے عسکری امور سرانجام دئیے جاسکیں ۔جنرل(ر) راحیل شریف کا…

Read More

ادھم پور، نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر پوری وادی میں شٹر ڈاون ہڑتال، احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور یوم سیاہ منایا گیا،ا حتجاج روکنے کیلئے اہم سڑکوں پر بھارتی فوج کی بھاری نفری تعینات ، مختلف شہروں میں کرفیو نافذ کر کے حریت قیادت کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا،بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی احتجاج کیا گیا ،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیرمیں جموں سرینگر نیشنل ہائی وے پرملک کی سب سے طویل…

Read More

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور داماد کروڑوں ڈالر کے اثاثوں کے مالک نکلے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاﺅ س کی جاری کردہ دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اور ان کے خاوند کے پاس کروڑوں ڈالر کے اثاثے ہیں۔صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اور ان کے خاوند جیرڈکشنر کے پاس 24 کروڑ سے لے کر 74 کروڑ ڈالر مالیت تک کے اثاثے ہیں۔اس میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل میں حصص شامل ہیں جس سے ایوانکا کو گزشتہ سال دس لاکھ سے لے کر 50…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) موسم میں یک دم تبدیلی نے لاہوریوں کو ہسپتالوں کی سیر کروادی۔ موسم میں تبدیلی نے درجہ حرارت یک دم تبدیل کردیا جس کی وجہ سے شہر کا موسم ہی تبدیل ہو گیا ہے۔ موسم میں گرمی کی شدت نے 2 ہزار کے لگ بھگ افراد کو گیسٹرو میں مبتلا کر دیا اور ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ ہسپتالوں میں ضرورت سے زیادہ گیسٹرو کے مریض آنے کے باعث ہسپتالوں میں گیسٹرو سے متعلقہ ادویات اور انجکشن کی قلت پیدا ہو گئی۔ ماہرین صحت کے مطابق اس موسم میں تازہ خوراک استعمال کی جائے…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) پاکستان ریلوے کے لاہور ڈویژن میں مبینہ طور پر درجہ چہارم کی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کی شکایت اور امیدواروں کے احتجاج کے بعد ڈائریکٹر و یجیلنس نے اچانک چھاپہ مار کر ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا اور معاملہ کی چھان بین شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے لاہور ڈویژنل آفس میں 29تا30 مارچ کو ریلوے برٹ بال گراﺅنڈ میں کلاس فور کی اسامیوں ”گیٹ مین اور گیٹ کیپر“ کی بھرتی کے لئے امیدواروں کے ٹیسٹ انٹرویو ہوئے جس میں بے شمار اہل امیدواروں کو ریلوے کے متعلقہ علاقوں سے آئے امیدواروں نے احتجاج…

Read More