Author: admin

لاہور (کرائم رپورٹر) گارڈن ٹاﺅن کے ماڈل تھانہ کے نائب محرر نے خاتون کو مبینہ طور پر تفتیش کے دوران زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ خاتون کو تفتیش کیلئے ماڈل تھانہ لایا گیا تھا جہاں نائب محرر اعجاز نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعدازاں افسران کے سامنے پیش کر کے درخواست کی کہ یہ خاتون مکروہ دھندا چلا رہی تھی‘ اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ تفتیش کے دوران متاثرہ خاتون نے ایس پی ماڈل ٹاﺅن کو اپنی کہانی سنا دی اور بتایا کہ گزشتہ رات محرر اعجاز نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا جس…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم محمد نواز شریف اور انکی اہلیہ کلثوم نواز نے اپنی شادی کی 46ویں سالگرہ منائی اور کیک بھی کاٹا، وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا والدین کی شادی کی سالگرہ پر اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ محبت کی ہر کہانی خوبصورت ہے لیکن میرے لئے اپنے والدین کا پیار سب سے خوبصورت اور پسندیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیراعظم محمد نواز شریف اور انکی اہلیہ کلثوم نواز نے اپنی شادی کی 46ویں سالگرہ منائی اور کیک بھی کاٹا اس موقع پر وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف بھی موجود تھے۔ بعد ازاں سماجی رابطے…

Read More

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت میں مرکزی وزیر بھی اوباش نوجوانوں کی چھیڑ چھاڑ اور دست درازی کا نشانہ بن صگئیں، دارالحکومت نئی دہلی میں اوباش نوجوانوں نے مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کو بھی چھیڑ دیا اور گاڑی میں پیچھا کرتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بھارتی وزیر ٹیکسٹائل اور ساس بھی کبھی بہو تھی فیم سمرتی ایرانی دفتر سے اپنی رہائشگاہ جانے کیلئے گاڑی میں نکلیں تو ایک کار میں سوار نشے میں دھت 4 نوجوانوں نے ان سے چھیڑ چھاڑ کی، آوازیں کسیں اور گاڑی کا کئی کلومیٹر تک پیچھا کیا۔ سمرتی نے پولیس کو مطلع…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے چین کی معروف پےکنگ (Peking) یونیورسٹی کے بین الاقوامی ماہر معاشیات اورعالمی بینک کے سابق سینئر نائب صدر پروفیسر جسٹن یی فولن (Mr. Justin Yifu Lin) نے ملاقات کی ، ملاقات میں پاک چین تعلقات ، پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے، انڈسٹریل پارکس کے قیام اور معاشی استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کےا گےا۔ پیکنگ یونیورسٹی کے بین الاقوامی ماہر معاشیات اورعالمی بینک کے سابق سینئر نائب صدر پروفیسر جسٹن یی فولن نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے پاکستان خصوصاً پنجاب کی…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ ن سے تخت لاہور چھیننے کیلئے تحریک انصاف لاہور کے گلی محلوں میں نکل پڑی۔ یونین کونسلوں میں دفاتر بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اربن تنظیم نے شہر میں 40 یونین کونسلوں میں دفاتر کا افتتاح کردیا۔ 30 اپریل تک مزید 50 دفاتر کے افتتاح کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ باڈی کی تنظیم مکمل کر لی گئی۔ ایگزیکٹو کونسل اور ایڈوائزری بورڈ بھی قائم کردیئے گئے۔ تحریک انصاف نے لاہور میں پارٹی کے بڑے کھلاڑیوں کو انتخابی میدان میں اتارنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے لاہور میں فتح کو پنجاب اور…

Read More

لاہور/ کراچی/ ملتان/اسلام آبا/روالپنڈی/فےصل آباد /سےالکوٹ /حافظ آباد /مر ےدکے /گوجرنوالہ (نمائندگان خبریں) لاہور سمےت ملک بھر مےں بجلی کا شارٹ فال4ہزار سے زائد ہونے پر چھٹی کے روز بھی غےر اعلانےہ بدتر ےن لوڈشےڈ نگ ‘لاہور سمےت کئی شہروں مےں بجلی کی لوڈشےڈ نگ کے خلاف احتجاج مظاہرے ‘بجلی کے بل بھی نذر آتش اور حکومت کے خلاف بھی نعرے بازی کی گئی جبکہ وزےر مملکت عابدشےر علی نے کہا کہ لوڈشیڈنگ میں کہ کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ بجلی کے ٹرانسمشن سسٹم کوبہتر بنانے کے لئے مرمت کے کاموں کی وجہ سے بجلی بند ہوتی…

Read More

سرگودھا(خصوصی رپورٹ)نواحی چک 95 میں 20افراد کے قتل کی لزرہ خیز واردات والے دربار کا متولی الیکشن کمیشن میں ڈپٹی ڈائریکٹر جبکہ اس کے مریدوں میں سرکاری افسر بھی شامل تھے، این اے 67 سے منتخب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے بتایا کہ اسلام آباد میں گجر فیملی کے ایک شخص بابواحمدخان نے تین برس قبل چک 95 میں آکر پیری مریدی کا نظام بنایا وہ فوت ہوا تو علی محمد گجر جس نے یہ زمین عطیہ کی اس نے دربار بنالیا، اس کے فوت ہونے کے بعد الیکشن کمیشن میں ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالوحید متولی بن گیا،…

Read More

دمشق(ویب ڈیسک )شام کی پارلیمان نے پاسپورٹ کے اجراء،تجدید اور سفری دستاویزات کے حصول کے لیے قونصلر فیس میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب شامی پاسپورٹ دنیا میں مہنگا ترین بن گیا ہے۔شامی عرب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ قانون کی دفعہ نمبرایک میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ کے اجراءیا تجدید اور شامیوں کے لیے سفری دستاویزات کی قونصلر فیس 800 ڈالرز ہو گی۔ماضی میں ان سفری خدمات اور پاسپورٹ کے اجراءکے لیے قونصلر فیس 400 ڈالرز لی جاتی تھی۔ گذشتہ سال ورلڈ اٹلس کی جاری کردہ درجہ بندی کے مطابق ایک…

Read More

پورٹ آف سپین(ویب ڈیسک )قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا ۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے اپنے انٹر نیشنل کیرئیر کا آغاز کرنے والے 18سالہ لیگ سپنر نے 4ٹی ٹوئنٹی میچز میں 15.5اوورز میں 75رنز دے کر 10شکار کئے جو پاکستان کے کسی بھی بالر کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین پر فارمنس ہے ۔اس فہرست میں پہلا نام ہالینڈ کے احسن ملک کا ہے جنہوں نے 11وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Read More

کراچی(ویب ڈیسک )ویسٹ انڈیز سے چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 3-1سے کامیاب ہونے کے بعد قومی ٹیم اور شاداب خان کو شاندار پرفارمنس پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔اپنے انٹر نیشنل کیر ئیر کی پہلی ہی سیریز میں 10وکٹیں لینے والے شاداب خان کی تعریف ہر کوئی کر رہا ہے اور اب سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی ان کی کارکردگی کو سراہا ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ شاداب خان پاکستان کیلئے بہترین تلاش ہیں ۔آخری میچ میں شاندار کھیل پیش کرنے پر شاہد آفریدی نے…

Read More

 لاہور(اے این این)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش ہے اور پوری ٹیم کو سیریز جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش ہے اور کھلاڑیوں نے ٹی20 چیمپئن کو ہوم گراﺅنڈ پر شکست دیکر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔یاد رہے کہ قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو آخری ٹی 20 میں شکست دیکر سیریز1-3سے اپنے نام کی ہے۔

Read More

کراچی(ویب ڈیسک )1965 کی جنگ کے ہیرو ایئرمارشل عظیم داﺅد پوتا کراچی میں انتقال کرگئے‘ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے عظیم داﺅد پوتا کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے عظیم داﺅد پوتا ایک جری پائلٹ‘ امتیازی سکالر اور محب وطن پاکستانی تھے‘ وہ پاک فضائیہ کے پائلٹس کے لئے مشعل راہ اور قابل تقلید ماڈل کا درجہ رکھتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئرمارشل عظیم داﺅد پوتا کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق عظیم داﺅد پوتا نے 16…

Read More

راولاکوٹ (ویب ڈیسک )جنگی جنون میں مبتلا بھارتی کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری‘ پیر کو بھارتی افواج نے بلا اشتعال عباس پور اور کھوئی رٹہ سیکٹر پر فائرنگ کی ‘ پاک فوج کا منہ توڑ جواب دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں‘دو روز قبل لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شہری عتیق شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کی جانب سےلائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پیر کو بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف…

Read More